’انفلوئنسرز‘ کی چمک دمک سے بھرپور زندگی ماند کیوں پڑ رہی ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: ’انفلوئنسرز‘ کی چمک دمک سے بھرپور زندگی ماند کیوں پڑ رہی ہے؟

اور سوشل میڈیا پر موجود ان نام نہاد ’انفلوئنسرز‘ کے لیے نہ صرف سپانسرشپس ختم ہو رہی ہیں بلکہ مختلف برانڈز نے ایسی شخصیات کو تشہیر کی غرض سے اپنی مصنوعات کی فراہمی کا سلسلہ بھی منقطع کر دیا ہے۔ٹریول بلاگر ایلیکس اوتھویٹ کہتی ہیں کہ ’میں نے آخری سفر رواں برس فروری میں کیا تھا۔ اس کے بعد مارچ میں مجھے فن لینڈ جانا تھا، اپریل میں ایتھوپیا اور پھر مالدیپ۔ عمومی طور پر میں سال میں چھ ماہ سے زیادہ کا وقت بیرونی ممالک میں گزارتی...

ایجنسی کے ڈیجیٹل ڈائریکٹر خیارا راناویرا کہتے ہیں کہ ’مارکیٹنگ اور اشتہارات کا بجٹ یا تو یکسر ختم کر دیا گیا ہے یا اس میں بہت زیادہ تخفیف کر دی گئی ہے۔‘ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بہت سے بلاگرز اپنے تعلقات رفاحی تنظیموں سے جوڑتے ہوئے عوام سے اپیل کر رہے ہیں کہ انھیں پیسہ اور تحائف بھجوائے جائیں تاکہ وبا کے دوران ضرورت مندوں کی مدد کی جا سکے۔

’میں بہت خوش نصیب ہوں کہ آمدن کے حوالے سے میرا انسٹاگرام پر دارومدار جُز وقتی ہے۔ انسٹا سے حاصل ہونے والی آمدن کو میں اپنا گھر خریدنے کے لیے جمع کرتی ہوں۔ ملبوسات کا کام بند ہو چکا ہے، جن لوگوں کے ساتھ میں زیادہ تر کام کرتی تھی انھوں نے خود حکام سے کاروبار قائم رکھنے میں مدد کی اپیل کر دی ہے۔‘’کورونا کی وبا پھیلنے سے قبل یہ ایک عام ٹرینڈ تھا کہ کمپنیاں اپنی مصنوعات کی تشہیر کی غرض سے انفلوئنسرز پر پیسہ خرچ کرتی تھیں۔ عام عقل میں آنے والی بات یہی ہے کہ وبا کا اثر سب سے پہلے جس چیز پر پڑے گا وہ...

’سوشل میڈیا پر ہر کوئی ہوشیار رہنے، فٹنس، بیوٹی اور اپنے آپ میں بہتری لانے پر مبنی مواد پر بات چیت کر رہا ہے۔‘ ’یہ مجھے مجبور کر رہی ہے کہ میں کچھ تخلیقی کام کروں۔ اس سدا بہار کام سے کچھ مختلف جو میں پہلے لندن سٹریٹ میں گھومتے پھرتے تصاویر بنوا کر کر رہی تھی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس اور کووِڈ 19: مفروضے اور ان کی حقیقت - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کے بعد ایک اور ملک نے کورونا کی ویکسین کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ چین کی کمپنی نے ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے رابطہ کیا ہے جس پر ان سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان امن معاہدہ: حکومت اور طالبان کی ’میں نہیں مانتا‘ کی ضدامریکی حکام نے اس ڈیڈ لاک کو ختم کرنے کے لیے چند روز پہلے قطر میں افغان طالبان رہنما ملا برادر اور دیگر سے ملاقات کی اور اس کے بعد کابل میں افغان حکام سے بھی رابطہ کیا ہے۔ جب تک ایک بھی بھارتی افغانستان میں موجود ہے اس کی سازش اور شرارت سادہ لوح افغانیوں کو ایک دوسرے کو قتل کرنے سے کبھی بھی باز نہیں رکھ سکے گی۔ طالبان قیدیوں کی رہائی کے باوجود طالبان نے تشدد کم نہیں کیا اور اب ایسا لگ رہا ہے کہ امن معاہدہ ختم ہوجائے گا. طالبان خوارج کی اولاد میں سے ہے اور ان پہ ھروسہ نہیں کیاجاسکتا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رمضان المبارک کی آمد، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہرمضان المبارک کی آمد، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ Pakistan RamadanMubarak Ramadan Inflation Vegetables Fruits Prices Hiked Lahore GovtOfPunjab GovtOfPunjab ضروری اعلان براہ کرم دین ہمیشہ دین والوں سے سیکھیں اداکاروں اور فنکاروں سے نہیں بائیکاٹ ۔رمضان۔ ٹرانسمیشن GovtOfPunjab Allah SWT hidayat deh hamarey logon ko. Yehan UK me TESCO, ASDA, Morrisons Ramadan pe musalmano ko sasti items farhaam kar rahi hein aur Muslims Stores ne wohi Pakistani style yehan bhi rakha hua he. Phir hum kehtey hein hum Musalmaan hein aur ye kafir. Shame 😡
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا سویڈن کی کورونا سے لڑنے کی حکمت عملی درست ہے؟کورونا وائرس کی وبا کے اس دور میں سویڈن میں سماجی سرگرمیاں جاری رکھنے کی سرکاری حکمتِ عملی کو عوامی حمایت حاصل ہے۔ اس حکمت عملی کو سائنسدانوں نے تشکیل دیا ہے اور حکومت نے اس کی حمایت کی ہے۔ بالکل درست ہے۔ یہ ایک جعلی وباء ہے۔ 100% drust hy. Bilkul theek hy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا سے لڑنے کی طاقت مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ ہوتی ہےکرونا سے لڑنے کی طاقت مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ ہوتی ہے COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusSpreadRapidly Male Female ImmunitySystem Strong BritishNewspaper Scientists Research FightCoronaVirus WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »