کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 30 دنوں میں 12 ہزار نئے متاثرین کی شناخت، ملک بھر کل تعداد 13318 - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ادارہ صحت کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 25 اپریل تک ہر دس لاکھ افراد میں سے 692 افراد کے کورونا ٹیسٹ ہوئے ہیں۔ ٹیسٹوں کی شرح اسلام آباد میں سب سے زیادہ ہے جہاں ہر دس لاکھ افراد میں سے 4214 افراد کے ٹیسٹ ہوئے ہیں۔ مکمل تفصیلات:

Copyright: MA Jarral

انھوں نے کہا کہ گذشتہ روز کورونا وائرس کے مزید کیسز آنے کے بعد اس خطے میں رمضان المبارک کی وجہ سے لاک ڈوان میں لوگوں کے لیے دی جانے والی نرمی کو موجودہ حالات کے پیش نظر ختم بھی کیا جاسکتا ہے. اس سے قبل اس خطے کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے دارالحکومت مظفرآباد میں مرکزی بازاروں کا اچانک بغیر پروٹوکول کے دورہ کیا اور اس موقع پر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے والے تاجروں کی دکانوں کو فوری طور پر سیل کروا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sara khrcha Islamabad p q kia ja rha hai or b shehron p kro khrch wahan b Islamabad jase log bte hai

SHABAZGIL in ko b PPP agent bol do ...jab ppp siyasat kar k thak gi tu BBC ko agy kar diya BBC ap kam news dena siyasat ppp ko karne do Dekh par million testing kon zeyda kar raha hai

کورونا وائرس نےجدید ملکوں کا پول کھول دیا۔ دوسروں پر بےجا تنقید مگر خود ابھی تک ایک چھوٹے سے وائرس کی دوا نہیں ڈھونڈ سکے۔ایسا نہیں کہ دوا دنیا میں موجود نہیں ہے کیونکہ اللہ تعالی پہلے دوا ایجاد کرتا ہے اور بعد میں بیماری۔جس دن ہماری توبہ قبول ہو گئ دوائ خود بخود سامنے آ جائیگی۔

اتنی امداد ملنے کے باوجود ٹیسٹ فری نہیں ہورہا

لعنت Totally wrong news

To bahi kia huwa hA koi mara to ni hA na avi book sy he sab kar dany hA in reports aj tak isreal kasmaer k liye to ya world idaryyy report ni lekyyy sab k sab pimp hA wo nazar ni ata in ko zulum ki Intha ki hui har jaga America ny

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی یومیہ تعداد میں نمایاں کمیامریکا میں کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی یومیہ تعداد میں نمایاں کمی COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInAmerica DeathTollDecreasing StateDept WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی شرح میں نمایاں کمی ہونا شروعترکی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی شرح میں نمایاں کمی ہونا شروع Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInTurkey CoronaPatients trpresidency WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: تالات میں ڈوبنے سے 5 بچوں کی موت، انتظامیہ حرکت میں آگئیکراچی: شہرقائد کے علاقے سرجانی میں تالاب نے 5 بچوں کی زندگیاں نگل لیں، اہل خانہ اور محلہ نے واٹربورڈ اور بلڈر کو واقعے کا ذمے دار قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلانیمن میں آئینی حکومت کی حمایت کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد نے ماہ صیام کی آمد اور کرونا وائرس کی وجہ سے یمن میں جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا اعلان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 12 ہزار سے بڑھ گئی، ’79 فیصد متاثرین میں وائرس کی مقامی منتقلی ہوئی‘، لاک ڈاؤن میں نو مئی تک توسیع - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اس وبا سے 256 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں نو مئی تک لاک ڈاؤن نافذ رہے گا اور خلاف ورزی کی صورت میں ’عید کے موقع پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنی پڑیں گی۔‘ .... اللہ پاک کرم فرماۓ Important But work of government of Pakistan is shameful
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 256ہوگئیپاکستان میں کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 256ہوگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Stay home and Stay Safe and Healthy plis.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »