ترکی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی شرح میں نمایاں کمی ہونا شروع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی شرح میں نمایاں کمی ہونا شروع Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInTurkey CoronaPatients trpresidency WHO

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید106جانی نقصان سے کورونا وائرس سے مجموعی جانی نقصان 2 ہزار 706 تک ہو گیا ہے۔اسی دورانیہ میں 38 ہزار 308 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2ہزار 861نئے مریضوں کی

تشخیص ہوئی ہے۔ ترکی میں مصدقہ کیسسز کی تعداد 1لاکھ 7ہزار 773 تک جا پہنچی ہے جبکہ علاج معالجہ مکمل ہونے والے مریضوں کی تعداد 3 ہزار 845 کے اضافے کے ساتھ 25 ہزار 582 تک ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں لاک ڈاون میں مزید توسیع سحری کے وقت دکانیں کھولنے کی اجازت مل گئیلاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں سحری کے اوقات میں دکانیں کھولنے کی اجازت دی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب:جیلوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ کمیپنجاب کی جیلوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ کمی ہونا شروع ہو گئی۔ جیلوں میں صرف 17 قیدی اور 7 ملازمین کورونا کے مریض رہ گئے۔ 62 افراد نے اس موذی وائرس کو شکست دے دی۔ Friends follow me I will follow you back
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افریقہ کے ساحلی خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث تشدد میں اضافہافریقہ کے ساحلی خطے میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث تشدد میں اضافہ Africa CoastalAreas ClimateChange Violence OrganizationInternationalCrisisGroup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عرب اتحاد کا یمن میں جنگ بندی کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلانیمن میں آئینی حکومت کی حمایت کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد نے ماہ صیام کی آمد اور کرونا وائرس کی وجہ سے یمن میں جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا اعلان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،ایشیا میں کمیامریکا و یورپ میں سونے کے نرخوںمیں اضافہ اور ایشیا میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.8 فیصد بڑھ کر 1726.94 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر کے لاک ڈاؤن میں دو ہفتے کی توسیع کا اعلان، سندھ میں رمضان میں کاروبار کے لیے چار دن مقرر - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 11 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اس وبا سے 242 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں نو مئی تک لاک ڈاؤن نافذ رہے گا اور خلاف ورزی کی صورت میں ’عید کے موقع پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنی پڑیں گی۔‘ good Imran khannn It is good step The only way to get free from covid May this month bring happiness in our homes May Almighty Allah protect you and me n the whole muslim ummah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »