رمضان المبارک کی آمد، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمضان المبارک کی آمد، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ Pakistan RamadanMubarak Ramadan Inflation Vegetables Fruits Prices Hiked Lahore GovtOfPunjab

سحر و افطار میں خاص اہتمام، شہریوں کی خواہشیں دھری کی دھری رہ گئیں، ماہ رمضان شروع ہوتے ہی کمر توڑ مہنگائی، پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہو گیا۔آلو کی قیمت 40 روپے سے بڑھ کر 70 روپے، پیاز 50 سے 80 روپے اور لیموں 250 سے بڑھ کر 600 روپے کلو تک پہنچ گیا۔ 100 روپے کلو میں بکنے والا لہسن یکدم 350 میں فروخت

ہو رہا ہے، یہی نہیں، سیب 250 سے 300 روپے کلو، کیلا 180 روپے درجن، خربوز 120 روپے اور تربوز 80 روپے کلو بیچا جا رہا ہے۔حکومتی دعووں کے باوجود مہنگائی کا طوفان کیوں آیا، دکانداروں سے پوچھیں تو وہی گھسا پٹا جواب ملتا ہے، پریشان حال عوام کا کہنا ہے کہ افطار کے لوازمات تو دور، ہم تو شام بچوں کے لیے سبزی بھی نہیں خرید سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtOfPunjab Allah SWT hidayat deh hamarey logon ko. Yehan UK me TESCO, ASDA, Morrisons Ramadan pe musalmano ko sasti items farhaam kar rahi hein aur Muslims Stores ne wohi Pakistani style yehan bhi rakha hua he. Phir hum kehtey hein hum Musalmaan hein aur ye kafir. Shame 😡

GovtOfPunjab ضروری اعلان براہ کرم دین ہمیشہ دین والوں سے سیکھیں اداکاروں اور فنکاروں سے نہیں بائیکاٹ ۔رمضان۔ ٹرانسمیشن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: رمضان المبارک، کھجور کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے دور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ | Abb Takk Newsیہ تو ہو گا ۔ مسلمان اوپر سے پاکستانی ۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث رمضان المبارک کی پہلی سحری کی رونقیں ماند پڑ گئیںکورونا وائرس کے باعث رمضان المبارک کی پہلی سحری کی رونقیں ماند پڑ گئیں Pakistan Ramadan CoronaVirus LockDown ShopsClosed FirstSehri StayHome pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یکم رمضان، کراچی میں پھلوں کی قیمتوں کو پر لگ گئےرمضان المبارک میں گراں فروشوں کو لگام ڈالنے والا کوئی نہیں ، مختلف بازاروں میں پھلوں اور ہرے مصالحوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ریلیف تو نہ ملا لیکن مہنگی داموں pid_gov MoIB_Official مولانا صاحب نے اس قوم کے بارے میں بالکل درست فرمایا تھا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یکم رمضان، کراچی میں پھلوں کی قیمتوں کو پر لگ گئےرمضان المبارک میں گراں فروشوں کو لگام ڈالنے والا کوئی نہیں ، مختلف بازاروں میں پھلوں اور ہرے مصالحوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ریلیف تو نہ ملا لیکن مہنگی داموں اشیاء بازاروں میں دکھائی دینے لگیں۔ قُلْ هُوَ اللَّـهُ أَحَدٌ، اللَّـهُ الصَّمَدُ، لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ، وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خودسازی اور نفس کی تعمیر نو کا مہینہ ’’ رمضان المبارک‘‘رمضان المبارک بڑی ہی برکتوں، سعادتوں اور نعمتوں والا مہینہ ہے جو بڑی تیزی کے ساتھ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے ۔ اللہ تعالی نے جو برکتیں اور سعادتیں اس بابرکت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »