’الیکشن سے پہلے میری رہائی ہوگی یا نہیں اللہ ہی جانے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ الیکشن سے پہلے میری رہائی ہوگی یا نہیں یہ اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گف

تگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ الیکشن بروقت ہونے چاہئیں، الیکشن نہ ہونے سے سارا نظام رکا ہوا ہے۔متعلقہ:صحافی نے سوال کیا کہ بلاول کا کہنا ہے شیخ رشید اور پرویز الٰہی اندر رہیں یا باہر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اس پر پرویز الٰہی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو اپنی سالگرہ منانے دیں۔

پرویز الٰہی سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ کی الیکشن سے پہلے رہائی ہو جائے گی؟ اس پر انہوں نے جواب دیا کہ رہائی کے بارے میں اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں۔ صحافی نے کہا کہ سنا ہے نواز شریف کے آنے کی تاریخ بدل رہی ہے۔ اس پر وہ بولے کہ نواز شریف خود بھی بدل گیا ہے، بجلی مہنگی ہونے کے اصل ذمہ دار نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنی گفتگو میں یہ بھی بتایا کہ جیل کا کھانا دیا جا رہا ہے جس سے طبیعت اچھی نہیں رہتی، پہلے ڈاکٹر کی سہولت تھی اب اس میں بھی مسائل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرالینی چاہیے، پرویز الہیمیں الیکشن سے قبل باہر آجاؤں گا یا نہیں یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے، الیکشن نہ ہو نے سے نظام رکا ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی الیکشن میں ہوگی یا نہیں، جہانگیر ترین بول پڑے-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی الیکشن میں ہوگی یا نہیں، جہانگیر ترین بول پڑے-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، نگراں وزیراعظمہم توانائی کے شعبے میں اصلاحات لارہے ہیں، آئی پی پیز سے معاہدے ایسے ہوئے ہیں کہ بجلی بنے یا نہ بنے ادائیگی کرنی ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتخابات کا اعلان ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی آصف زرداری کی چوہدری شجاعت کے گھرآمدلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری میں عام انتخابات کا اعلان ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی آصف علی زرداری سربراہ (ق) لیگ چوہدری شجاعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس اور بیلجیئم کے بعد سوئٹزرلینڈ نے بھی نقاب پر پابندی لگا دیبرقع یا صرف نقاب سے چہرہ ڈھانپنے پر 1 ہزار 116 ڈالر تک جرمانہ ہوسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »