پی ٹی آئی الیکشن میں ہوگی یا نہیں، جہانگیر ترین بول پڑے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ 90 دن

میں الیکشن ہونے چاہئیں مگر حالات مختلف ہیں، رویہ سب کے ساتھ ایک ہونا چاہیے اور امید ہے کہ الیکشن کمیشن ایک رویہ ہی رکھے گی۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو کسی شخصیت کا نام لے کر بیانیہ نہیں بنانا چاہیے تھا، ان نے کسی سے معاملات طے کرنے ہیں تو پہلے ملک واپس آئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات