’الطاف حسین دہشتگرد نہیں، تقاریر مایوسی کی عکاس ہیں‘، وکیل کا جیوری کے سامنے بیان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’الطاف حسین دہشتگرد نہیں، تقاریر مایوسی کی عکاس ہیں‘، وکیل کا جیوری کے سامنے بیان

انھوں نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ دو مختلف ملک ہیں جہاں کے حالات، ثقافت، سیاست اور ریاستی عناصر کے رویے مختلف ہیں۔

وکیل دفاع نے کہا کہ جب ایک عدالتی فیصلے کے ذریعے ان کے موکل کی تقاریر کی اشاعت پر پابندی عائد کر دی گئی تو انہوں نے پرامن طریقے سے اس پابندی کو ختم کرانے کی کوشش کی۔ وکیلِ دفاع نے کہا کہ ان کے موکل نے اپنی پارٹی سے کہا کہ وہ ان پر پابندی کا معاملہ ایمنٹسی انٹرنیشنل اور اقوام متحدہ کے سامنے اٹھائیں۔ وکیل دفاع نے کہا کہ ان کے موکل نے اسی تقریر میں یہ بھی کہا تھا کہ تھوڑے سے ساتھیوں کے ساتھ مطالبات نہیں منوائے جا سکتے اور وہ پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الطاف حسین دہشت گرد ہوتے تو گزشتہ 44 سالوں سے لاکھوں دلوں پر حکمرانی نہ کر رہے ہوتے بلکہ پاکستانی روایت کے مطابق پاکستان کے حاکم بن کر ملک و قوم کو لوٹنے تباہ کرنے میں شامل ہوجاتے جبکہ اس کے برعکس انہوں نے اپنی تمام زندگی عوام کے حقوق کی جنگ لڑنے میں وقف کردی ہے فتح_حق_کی_ہوگی

حقوق کی جدوجہدساری دنیامیں ایک مقدس فریضہ تسلیم کیجاتی ہے۔ہرباشعورسماج میں حقوق کی جدوجہدکرنےوالوں کوعزت وتکریم دیجاتی ہے۔ الطاف حسین چارعشروں سےاپنی قوم کیلئےحقوق کی جدوجہدکررہےہیں۔وہ نہ شرپسندہیں نہ تشدد پراکسانےوالےشخص ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ امن اورصبرکادرس دیا۔ AltafIsourpride

More than 90% Pakistanis have become desperated from System

جھوٹ

🖕By watching the video in the link, one can get a good idea of ​​the performance of other state institutions where the education system is so cruel. AltafIsOurPride الطاف_حق_پر_ہے فتح_حق_کی_ہوگی AltafHussain_90

MQM is not a political party. It is the name of a rights movement whose founder and leader is AltafHussain The movement was in direct conflict with the prevailing system whose beneficiaries are rich in power and resources and state machinery. فتح_حق_کی_ہوگی

Altaf k jaisey sarey barey leader rozana tuqreer kurtey hai. Insan ko frustration hoga toe aisee baat hogee👍👍👎🏻

True ✌🏻✌🏻

He is extortionist , murderer and mob leader who caused panic n fear among ordinary people .

Altaf_Hussain_is_not_a_terrorist Altaf Hussain The Leader Of Hearts ❤️🇵🇰❤️🇧🇬❤️

وکیل صفائی نے گیند کو جیوری کے کورٹ میں ڈال دی۔

انشاء اللہ بہت جلد کیفرکردار کو پہنچے گا

Asal dehshad gardon ki tuh hamesha sarparasti ki pakistan ki napaak punjabi phoji establishment ne , Altaf husuain ne hamesha inteha pasandi or dehshadgardi k khilaf baat ki, فتح_حق_کی_ہوگی AltafHussain_90

Not only terrorist he is a traitor. کردوغلو

GA Altaf bhai

مظلوموں کے خون کی بو آ رہی ہے

بھگوڑی فوج کے حامی (محب وطن پاکستانی جو کراچی کے ٹیکس پر پلتے ہیں) اور تمام دین فروش (مذہبی جماعت کے سچے مسلمان) سچ تم کمین نسل لوگوں پر بجلی بن کر گرے گا

Yes ALTAF hussain is the leader of middle class not belong from feudal class his speech for the rights of mohajir nation not for terrorism. He is innocent and allegations of terrorism from the state are wrong and against the freedom of speech and the human rights.

پچھلے تیس سال سے ان کی مایوسی دہشتگردی کا رنگ دکھا رہی ہے۔ اب ان سے کوئی پوچھے کون سی مایوسی لندن میں بیٹھ کر عیاشی کر رہے ہیں اور کراچی میں بیٹھے لوگوں کو مروا رہے ہیں یہ مایوسی ہے؟ یہ مایوسی نہیں بلکہ جنونیت اور پاگل پن نہیں؟

Haha ab Bhai Sindh ki bajye gy 😂

جیۓ الطاف حسین بھائی

Lol BBC 🤣🤣🤣🤣

LOL 😂 wala button Kahan hey Twitter ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیسری اہلیہ کے ساتھ عامر لیاقت حسین کی پہلی ویڈیو سامنے آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سیدہ طوبیٰ سے علیحدگی کے بعد تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کا اعلان کرتے ہوئے تصویر شیئرکردی تھی اور اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ کے بیٹے کے گھر سے پولیس اہلکار کی لاش برآمدکراچی : سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ کے بیٹے کے گھر سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد ہوئی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بظاہر طبعی موت نظر آرہی ہے۔ Lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ سے مصر کے سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالاسلام اباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے مصر کے سفیر طارق دہروگ نے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بٹ کوائن کے گمشدہ خزانوں کے متلاشی ‘ٹریژر ہنٹرز‘ کی بڑھتی مقبولیت - BBC News اردوکرپیٹو محققین چین انیلیسس کا کہنا ہے کہ اس وقت گردش میں 18.9 ملین بٹ کوائن میں سے 3.7 ملین کھوئے جا چکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایوارڈ کی تقسیم‘ کچھ وزراء کی چہ مگوئیاں‘ بعض کے شکوےوزیراعظم کی طرف سے بعض وزرا کو کارکردگی ایوارڈ دینے پر حکومتی بینچوں میں بھی چہ مگوئیاں ہونے لگیں جبکہ بعض وزراءنے شکوے بھی کئے ۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ثانیہ نشتر کا نام ٹاپ پر ہونا چاہئے تھا۔احساس پروگرام مین شفافیت لائین اور پورے ملک مین پھیلا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کووڈ ویکسین کی افادیت منظر عام پرسانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کووڈ ویکسین کی افادیت منظر عام پر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »