بٹ کوائن کے گمشدہ خزانوں کے متلاشی ‘ٹریژر ہنٹرز‘ کی بڑھتی مقبولیت - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بٹ کوائن کے گمشدہ خزانوں کے متلاشی ‘ٹریژر ہنٹرز‘ کی بڑھتی مقبولیت

رونڈا کیمپرٹ ایک ارلی اڈوپٹر یعنی کسی بھی ٹیکنالوجی کو جلد ہی اپنانے والی خاتون تھیں۔

جب 2017 میں انھوں نے شہ سرخیاں دیکھیں کہ بٹ کوائن 13000 ڈالر کا ہو گیا ہے تو وہ انتہائی خوش ہوئیں اور انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنا بٹ کوائن بیچیں گی۔ اپنے کوائن حاصل کرنے کے لیے ایک مرتبہ پھر پرعزم ہوکر رونڈا نے انٹرنیٹ پر حل تلاش کرنے کی کوشش کی تو اسے ایک باپ بیٹا کرس اور چارلی ملے جو کہ کرپٹو کے ٹریژر ہنٹر تھے۔

وہ کہتی ہیں کہ اب انھوں نے باقی کو لاک کر کے ایک ہارڈ ویئر والٹ میں رکھا ہوا ہے۔ یہ ایک سیکیورٹی آلہ ہوتا ہے جو کہ ایک یو ایس بی سٹیک کی طرح ہوتا ہے اور ان کی معلومات آف لائن محفوظ رہتی ہیں۔ ان کے نئے ہارڈ ویئر والٹ کی تفصیلات ان کے ذہن میں ‘کنندہ‘ ہیں۔ کرس نے اپنا کاروبار کرپٹو ایسٹ ریکوری 2017 میں شروع کیا مگر پھر اسے روک دیا کیونکہ وہ کچھ اور پروجیکٹس پر توجہ دے رہے تھے۔ اپنے بیٹے کے ساتھ ایک سال پہلے بات چیت کے بعد انھوں نے یہ کام دوبارہ شروع کیا۔

اپنے گاہکوں کی نامکمل یاداشت یا پرانے کاغذ کے ٹکڑوں سے کام کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ وہ تقریباً 30 فیصد ہی کامیاب ہوتے ہیں۔چارلی کہتے ہیں کہ ‘اکثر ہمیں نہیں پتا ہوتا کہ والٹ کے اندر کیا ہے تو اس لیے ہمیں اپنے گاہکوں پر اعتبار کرنا پڑتا ہے کہ اندر سے جو ملے گا وہ ہماری محنت کے مطابق ہوگا۔‘ یہ باپ بیٹا ایک بڑھتی ہوئی صنعت کا حصہ ہیں جو کہ ایماندار ہیکر ہیں اور اپنے ہنر کو وہ گمشدہ کرپٹو کرنسی کی تلاش میں استعمال کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہید افضل گرو اور مقبول بٹ کی برسی پر بھارتی سفارتخانہ کے باہر مظاہرہ - ایکسپریس اردومظاہرین کی بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے بازی Allah hu akbar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتہا پسندوں کے سامنے نعرہ تکبیر بلند کرنے والی مسکان کے لیے انعام کا اعلانبھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلم باحجاب طالبہ مسکان کو گھیرا، مسکان نے ڈرے یا گھبرائے بغیر ‘جے شری رام‘ کے جواب میں ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ بلند کیا۔ Human life is short, we should tried to lived it with peace,prosperity and especially with enjoyment. The most important point that I going to miss is that never forget to worship god.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان - ایکسپریس اردوآسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انٹرویو کے دوران خاتون کے ساتھ دلچسپ واقعہ؛ ویڈیو وائرلانٹرویو کے دوران خاتون کے ساتھ دلچسپ واقعہ؛ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Chooha agya tha don't open the link! 🐭🐁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان کیساتھ ملکر کالعدم ٹی ٹی پی کے خاتمے کے عزم کا اظہارسب امریکہ کی ہی بچھائ ہوئ بسات ہے ویسے کمال ہے جو لوگ 20 سال افغانستان میں جوتے کھاتے رہے وہ آب پاکستان کی مدد کرے گے....ہا ہا ہا ہا ہا 😂 So funny. America is the one who is running TTP😂🤣 America has set a big game
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھونکنے کے کیس میں اہم پیشرفت - ایکسپریس اردوپشاور میں خاتون کے سر میں کیل ٹھونکنے کے کیس میں اہم پیشرفت مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »