وزیر خارجہ سے مصر کے سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ سے مصر کے سفیر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مصر کے سفیر سے ملاقات میں کہا کہ مصر خطے کا ایک اہم ملک ہے،مصر کا استحکام خطے میں خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،صدر عبدالفتاح السیسی کی قیادت میں مصر سیاسی استحکام کی جانب گامزن ہے،صدر السیسی اور وزیر خارجہ سے سود مند ملاقاتیں ہوئیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ مصری وزیر خارجہ سامع حسن شکری کے دورہ پاکستان کےمنتظر ہے ہیں۔ اس موقع پر مصر کے سفیر کی جانب سے وزیر خارجہ کو پاکستان اور مصر کے تعلقات کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئر چیف ظہیر احمد سدھو سے کرغز فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس سے غائب اہم دستاویزات ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد - ایکسپریس اردوسابق صدر یہ دستاویزات غلطی سے اپنے ساتھ لے گئے تھے، مشیر ٹرمپ 😂🤪🤪😂 🤔🤔🤔🤔🤔🤔 Imran Khan Tosha Khana
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودیوں کے نام سے کام کرنیوالے غیرملکیوں کے گرد گھیرا تنگ -مہم کا مقصد ہے کہ سعودیوں کے نام سے غیرملکیوں کے کاروبار کا انسداد کیا جائے۔ یہ پتا چلایا جائے کہ کس کا کاروبار اپنا ہے اور کون کسی اور کے ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پورے جسم سے مفلوج تین افراد نئے طریقہ علاج سے چلنے کے قابل ہوگئے - ایکسپریس اردوسوئزرلینڈ کے سائنسدانوں نے حرام مغز میں اعصابی تحریک سے تین اپاہج افراد کو ان کے پیروں پر کھڑا کردیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، عدم اعتماد پر کوئی بات نہیں ہوئی: پرویز الہیٰbzuLLBexamissue Xadeejournalist SamarIkhlas BZUniversity ChMSarwar Vc of bzu is trying to save their corrupt employees by misleading the information to worthy governor. Future of 14000 innocent students have no value in his eyes.. Shameful
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نوشکی پہنچ گئے فوجی جوانوں سے ملاقات کریں گے01:38 PM, 8 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, نوشکی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بعد  وزیراعظم عمران خان بھی نوشکی پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کو آپریشنل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »