’اقتدار میں موجود لوگوں سے خطرہ ہے، چیف جسٹس ایکشن لیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اقتدار میں موجود لوگوں سے خطرہ ہے، چیف جسٹس ایکشن لیں‘ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan PTI

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔

خط میں عمران خان نے مؤقف اختیار کیا کہ حکومت جانے کے بعد مجھے مسلسل مقدموں اور دھمکیوں کا سامنا ہے، مجھ پر قاتلانہ حملہ بھی کیا گیا جس کی ایف آئی آر اب تک درج نہیں کی گئی جبکہ حملے کی جے آئی ٹی رپورٹ پر بھی اثر انداز ہونے کی کوشش کی گئی۔عمران خان نے لکھا کہ سابق وزیر اعظم ہونے کے باوجود مجھے مناسب سکیورٹی نہیں دی گئی، بار بار کہہ چکا ہوں کہ موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ مجھ پر قاتلانہ حملے میں ملوث ہیں، مجھ پر ایک اور قاتلانہ حملے کے واضح اشارے موجود...

سابق وزیراعظم نے خط میں بتایا کہ مجھ پر 74 مقدمے بنائے گئے اور عدالت پیش ہونے پر مجبور کیا جا رہا ہے، سکیورٹی خدشات پر عدالتوں میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست ہے، میں جہاں جاتا ہوں عوام خود بڑی تعداد میں آ جاتے ہیں، لاہور ہائی کورٹ میں پیشی پر سرکاری سکیورٹی درہم برہم ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chief justice b kuch nahi kar sakty yeh mulk jin k liye bana hai o sab jino ki tara ghaibana kam karty hai or hum sab un k ghulam thy or isi tara raha to ghulam rahy gay b un na diknay waly jino ki waja say hi bangala desh aj alag hai hum say or agay b 😭😭😭

ہینڈلرز !آپ قائداعظم کے بعد آئے ہیں اور قائد اعظم کے بعد ایسا خان جیسا کو ئی لیڈر آیا ہی نہیں اس لیے آپ کو پتا نہیں کہ عوام کی اصل طاقت ہے کیا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران کو عدالتوں میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونےکی اجازت دی جائے، پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خطاطلاعات ہیں عدالتوں میں پیشیوں پرعمران خان پرقاتلانہ حملہ کیا جاسکتا ہے: پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط پالش_کا_ٹرک_اور_عمران خود عمران نیازی عدالت میں جاکر پیش ھو منحوس کہیں کا People Hear Shahzad Iqbal Maryam Nawaz Sahiba Geo Live.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جسمانی وزن میں کمی کا آسان ترین طریقہایک ایسا طریقہ بھی موجود ہے جس سے جسمانی وزن میں کمی لانا ممکن ہے اور کچھ خاص کرنا بھی نہیں پڑتا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کی سب سے بڑی فوجی مشقیں ’’کوبرا گولڈ‘‘ کا آغازایشیا کی سب سے بڑی فوجی مشقیں، ’’کوبرا گولڈ‘‘ تھائی لینڈ میں شروع ہوگئیں، ان فوجی مشقوں میں 30 ممالک سے 7 ہزار سے زائد فوجی حصہ لیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک ڈوب رہا ہے اور پی ڈی ایم حکومت اقتدار سے چپکی ہوئی ہے: شاہ محمودلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک ڈوب رہا ہے اور پی ڈی ایم حکومت اقتدار سے چپکی ہوئی ہے۔ یہی کام آپ کی حکومت بھی کرتی رہی تھی آپ کو بواسیر ھے یا اب ختم ھو گیا۔ خود بواسیر کی دوائی کھاتا ھے اوع مریدون کو مزار پر علاج کرواتا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک ڈوب رہا ہے اور پی ڈی ایم حکومت اقتدار سے چپکی ہوئی ہے: شاہ محمودلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک ڈوب رہا ہے اور پی ڈی ایم حکومت اقتدار سے چپکی ہوئی ہے۔ Jnb ki tbyt kesi h ab اچھا جی عدم اعتماد میں کیا ہوا تھا۔ چپیڑیں کھا کر اترے تھے ایسا لگتا ہے پاکستان دنیا میں وہ واحد ملک ہے جہاں سیاست نہیں ایک کاروبار کیا جاتا ہے سیاست کے روپ میں لوگوں کو لوٹا جاتا ہے ان کے ٹیکسوں سے امیر بنا جاتا ہے اللہ اس ملک کی حفاظت فرمائے کوئی بھی سیاستدان صرف اپنے مقصد کے لئے اقتدار میں آتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رضاکارانہ طور پر اپنے، اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کر دیےان کے بینک اکاؤنٹ میں 4 کروڑ 13 لاکھ 30 ہزار 856 روپے ہیں، ایک فارن کرنسی بینک اکاؤنٹ میں41 لاکھ روپے سے زائد رقم موجود ہے۔ Good فاٹا/پاٹا کے قانون کے تحت مخصوص لوگوں کے جیب بھرنا ، غیر قانونی طریقے سر جائیز ھے، اور ۴/۵ لاکھ لانا لے جانا غیر قانونی ھے ، مالاکنڈ ، در گئی ، بٹخیلہ ، تیمرگرہ میں ایمپورٹرز چاے کے ایک کنٹینر میں 35/40 لاکھ کا ٹیکہ خزانہ کو لگاتے ھیں ، اس پر اپ سب کی آنکھیں بند ھے۔ زبان پر تالا؟ Nice...👍👍👍♥️♥️
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »