ملک ڈوب رہا ہے اور پی ڈی ایم حکومت اقتدار سے چپکی ہوئی ہے: شاہ محمود

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک ڈوب رہا ہے اور پی ڈی ایم حکومت اقتدار سے چپکی ہوئی ہے: شاہ محمود PTI SMQureshiPTI PDM PMLN PPP ANP MQM

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک میں بحرانی کیفیت پیدا ہو چکی ہے، نیب کیسز سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے پی ڈی ایم الیکشن ملتوی کرنا چاہتی ہے، ملک کو بار بار آزمائش میں ڈالنے سے بہتر ہے بات چیت کی جائے، تحریک انصاف نے الیکشن کے حوالے سے بات چیت سے کبھی انکار نہیں کیا، پی ڈی ایم کی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ جیل میں مجھ سے زیادہ کریمنل کیسز کے قیدیوں کو سہولت تھیں، مجھے جیل میں دوائی نہیں ملتی تھی، ہمت ہے قیدیوں کی جس طرح کا کھانا وہ کھاتے ہیں، تحریک انصاف کی حکومت نے جیل اصلاحات کی تھیں ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے عمران خان ہر وقت تیار ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ شفاف انتخابات کے ذریعے ملک میں استحکام آسکتا ہے، یہ لوگ ملک کو معاشی و سیاسی استحکام نہیں دے سکے، مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ چکا ہے، نام نہاد قائد حزب اختلاف حکومت کی ترجمان ہے اور قوم اس سے چھٹکارہ چاہتی ہے، جیل میں مجھے کسی کا پیغام نہیں ملا، اسحاق ڈار کی پالیسیوں سے تاجر، سرمایہ کار ڈر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملک کو ڈبونے میں پی ڈی ایم کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کا بہت بڑا حصہ ہے

کتی کے بچے تم لوگوں نے ڈبویا ہے

Newton wapis aa gya hai be alert

خود بواسیر کی دوائی کھاتا ھے اوع مریدون کو مزار پر علاج کرواتا ھے

آپ کو بواسیر ھے یا اب ختم ھو گیا۔

یہی کام آپ کی حکومت بھی کرتی رہی تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چند روز اور میری جان ! - ایکسپریس اردوآج کی حکومت پی ڈی ایم اور بالخصوص ن لیگ کا بھی یہی رونا ہے کہ ہم نے تو ملک کی خاطر چلتے بیلن میں ہاتھ دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ملک ڈوب رہا ہے یہ لوگ اقتدار سے چمٹے ہوئے ہیں‘’ملک ڈوب رہا ہے یہ لوگ اقتدار سے چمٹے ہوئے ہیں‘ ARYNewsUrdu PTI ShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان آج بھی کچھ لوگوں کا لاڈلہ ہے: حافظ حمد اللہعمران خان عدالتوں کے کنٹرول سے بھی باہر ہیں، جوڈیشل کمپلیکس پرحملہ عدالتوں اور ججوں پرحملہ ہے: ترجمان پی ڈی ایم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آج عمران نیازی کو آئینہ دکھاؤں گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈاروزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ڈی ایم کا حکومت لینے کا فیصلہ قابل ستائش ہے، سب کہتے تھے حکومت لینے کی غلطی کی، خان کو چلنے دیتے۔ عمران خان نے 4 سال میں پیٹرول کا 80 روپے سے 145 روپے ریٹ کیا۔ 65 روپے چار سال میں۔ اور اس حکومت نے آٹھ ماہ میں 145 کا ڈبل کر دیا ہے۔ میں بھی نون لیگ سے تعلق رکھتا ہوں مگر جو بھی ہو جتنی بھی کوئی دلیلیں دے لیں اس ظالمانہ مہنگائی کا نقصان نون لیگ کو بہت زیادہ ہوگا لعنت ہے تیری شکل پر ۔ ڈالر ایک روپیہ گر جائے تو ناچنے لگ جاتے ہو اگر 20 روپے بڑھ جائے تو عمران خان کی سازشیں ہیں۔ حرامی کتے If it wasn't manageable then what was the requirement of coming to government
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان بیٹی سے متعلق انکار یا اعتراف کیوں نہیں کرتے؟ حافظ حمد اللّٰہرانا ثناء کو چھوڑیں عمران خان تو عدالتوں کے کنٹرول سے بھی باہر ہے، جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ عدالتوں اور ججوں پر حملہ ہے۔ تفصیلات جانیے: PDM PTIOfficial imrankhanPTI pmln DailyJang یا اللہ 1947 سے آج تک جن جن حکمرانوں ،افسروں, لفافوں نے پاکستان کو لوٹا ان پر ان کی حرام مال کھانے والی آل اولاد ان کے اباؤ اجداد حواریوں اور سہولت کاروں پر اپنی بیشمار لعنتیں برسا اور ان سب کو اس دنیا و آخرت میں رسوا فرما. تمام پاکستانی بولیں آمین۔ Lannat hu tj pr tari siyasat pr shame on shuch a mula Ye molvi hy chuyiya ua munfiq 😂🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر اور شاہ محمود بھی رہا ہوگئےوائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اٹک جیل سےاور راجن پور کی جیل سے اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے نظر بند 83 کارکنان کو رہا کردیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »