’ملک ڈوب رہا ہے یہ لوگ اقتدار سے چمٹے ہوئے ہیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ملک ڈوب رہا ہے یہ لوگ اقتدار سے چمٹے ہوئے ہیں‘ ARYNewsUrdu PTI ShahMehmoodQureshi

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملک ڈوب رہا ہے یہ لوگ اقتدار سے چمٹے ہوئے ہیں، آپ لوگ اپنا نکتہ نظر پیش کریں ہم اپنا فیصلہ عوام کو کرنے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں ایک بحرانی کیفیت پیدا ہوچکی ہے مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آچکا ہے جو قابو میں نہیں آرہا، بے روزگاری آئے روز بڑھ رہی ہے صنعت کا پہیہ رک چکا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ گورنر کے پی بھی آئینی ذمہ داری نبھاتے ہوئے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں، پی ٹی آئی کبھی بھی گفت و شنید سے نہیں گھبرائی ہم آج بھی گفتگو کے لیے تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں ٹڈیوں کی فروخت میں اضافہ، قیمت بھی بڑھ گئیٹڈیاں بہت سے لوگ شوق سے کھاتے ہیں کیونکہ یہ میگنیشیئم، فاسفورس اور دیگر عناصر جیسے غذائی اجزا سے بھرپور ہوتی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے پر دباؤ: وزیر مملکت پیٹرولیم نے تیل مہنگا ہونے کا اشارہ دیدیاروپے پر دباؤ بڑھتا رہا تو آئندہ تیل مہنگا ہوسکتا ہے، روس سے تیل کی درآمد پر معاملات آگے بڑھ رہے ہیں: مصدق ملک یہ بھڑوا تو کہ رہا تھا روس سے ڈیل ہو گئ 😂😂🖐🖐 خدا غرق کرے اسحاق ڈار ۔غریدہ فاروقی عاصمہ شیرازی اور اس حکومت کو Geo PMLN ka palto media 🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے، کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں؟ عمرانملک کی بہتری کے لیے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہوں، کوئی یہ سمجھتا ہے گھٹنے ٹیک دوں تو یہ نہیں ہوسکتا، سابق وزیراعظم نیازی ٹو گیٹ نمبر چار: 'بوٹوں سے چھو لو تم میرا گیت امر کر دو' بیچارہ 😰😰 Wei auqat Kia hai Tosha Chor ghari Chor. Tu Langra mohra hai kutton Ka.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک مسائل میں ڈوب جاتا ہے تب ہی نواز شریف اور شہباز شریف کو آنا پڑتا ہے، مریم نوازگوجرانوالہ : چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مشکل معاشی حالات میں ڈوباملک پہلی بار ہمیں نہیں ملا، ملک مسائل میں ڈوب جاتا ہے Jab mulk masael SE nikalnay lagta hay to aap log dobara dabonay AA jatay ho بس ابھی نہیں او جہاں ہو وہیں پے رہو غنڈی عورت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مداخلت پسندانہ اقدامات پر ایران نے2جرمن سفارت کاروں کو نکال دیاتہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران نے برلن کے مداخلت پسندانہ اور غیر ذمہ دارانہ اقدامات پر 2جرمن سفارت کاروں کو ناپسندیدہ قراردیتے ہوئے ملک سے نکال دیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان آرمی چیف کو بات چیت کی نہیں اقتدار میں لانےکی درخواست کررہے ہیں, شیری رحمانپیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے پی ٹی آئی چیئرمین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ‘عمران خان آرمی چیف کوبات چیت کی نہیں اقتدار میں لانےکی درخواست کررہے ہیں۔ arynewsurdu یہ بات وہ خاتون کہہ رہی ہے جس کا چیئرمین امریکا جاکر جوبائیڈن کے پیر پکڑ لیتا ہے کہ ہماری عمران خان سے جان چھڑوا دو پلیز، اسکے بدلے تم جو بھی مانگو گے ہم تمہیں دیں گے 😁😁😁 شیری رحمان صاحبہ آپ کو شرم تو بالکل نہیں آتی، کس منہ سے یہ بات کہی آپ نے؟؟ Is Goorgakh Jaise Sheri Rehman Say Koi Keh Dain Imran Khan Ko IQtidar Main Lanay Kay Liye Awaam Kafi Hai Aur Ye Baat Unko Bhi Pata Hai عمران خان ہم عوام اقتدار ميں لائيں گيں، يہ چيف ويف کی تابعداری اور غُلامی آپ جيسے جعلی لبرز کا کام ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »