کلائمٹ چینج سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کی کوششیں قابل تعریف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلائمٹ چینج سے نمٹنے کے لیے سعودی عرب کی کوششیں قابل تعریف arynewsurdu

امریکی نمائندہ خصوصی برائے ماحولیات جان کیری نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف سعودی عرب کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

سال 1995 سے اقوام متحدہ کے تحت ہر سال ماحولیاتی کانفرنس کوپ کا انعقاد ہوتا ہے جس میں سے 4 کانفرنسز عرب ممالک میں منعقد ہو چکی ہیں، اس سال کوپ 28 دبئی میں منعقد ہوگی جس کا ذکر امریکی نمائندہ خصوصی جان کیری نے بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال عرب امارات میں ماحول اور حیاتیاتی ایندھن کے مسائل پر پہلی علاقائی کانفرنس منعقد ہوئی تھی جس میں 11 علاقائی ممالک نے شرکت کی تھی۔

عرب امارات خود بھی اپنی موجودہ کوششوں کا ایک بہت بڑا حصہ قابل تجدید ذرائع کی تحقیق اور ترقی پر خرچ کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈیوں کی فروخت میں اضافہ قیمت بھی بڑھ گئی.سعودی عرب میں ٹڈیوں کی فروخت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، اس کے زیادہ تر خریدار بزرگ افراد ہیں۔العربیہ کے مطابق سعودی عرب کی القصیم گورنری کے علاقے البریدہ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائدسعودی عرب نے مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اورانہیں کسی بھی پلیٹ فارم پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت کے ترجمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا عازمین حج کے لئے زرمبادلہ کے انتظام کا عندیہذرائع کے مطابق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران حج پالیسی، اسپانسر شپ سکیم، سعودی عرب میں رقوم کی ادائیگی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدے پر بھی ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گا، مفتاح اسماعیلہم اپنے کیے ہوئے وعدوں سے مکر گئے ہیں، ڈیفالٹ کے رسک سے دوست ممالک پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ تفصیلات: DailyJang MiftahIsmail
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی اسرائیل کے فلسطینی گاؤں کو مٹانے کے بیانات کی شدید مذمتسعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ان نسل پرستانہ، غیر ذمے دارانہ بیانات کو مکمل مسترد کرتا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ کا طویل ترین عرب خلائی مشن لانچ کردیا گیاتاریخ کا طویل ترین عرب خلائی مشن لانچ کردیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  متحدہ عرب امارات کے خلا باز سلطان النیادی تاریخی ’خلا میں سب سے طویل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »