عمران کو عدالتوں میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونےکی اجازت دی جائے، پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران کو عدالتوں میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونےکی اجازت دی جائے، پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی اور سیکرٹری جنرل اسد عمر نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو مشترکہ طور پر خط لکھا ہے۔

خط کے متن کے مطابق عمران خان سابق وزیراعظم اور ملک کی سب سےبڑی جماعت کے سربراہ ہیں، ان کو اقتدار سے سازش کے تحت ہٹانے کے بعد ان پرمتعددجھوٹے مقدمے درج کیےگئے، ان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں زخمی ہوئے۔خط میں کہا گیا ہے کہ اطلاعات ہیں عدالتوں میں پیشیوں پرعمران خان پرقاتلانہ حملہ کیا جاسکتا ہے، ماضی میں پاکستان متعدد سیاسی لیڈروں پر حملوں اور ان کی شہادتوں کے مناظردیکھ چکا، خدشہ ہے مناسب سکیورٹی انتظامات نہ ہوئے تو عمران خان پر حملہ ہوسکتا...

خط کے متن کے مطابق صورتحال کے پیش نظر عمران خان کو مختلف عدالتوں میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونےکی اجازت دی جائے، ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، ان کو مناسب سیکیورٹی فراہم نہیں کی جارہی۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ میں پیشی پرعمران خان کیلئے مناسب سکیورٹی انتظامات نہیں تھے، ان کے خلاف مقدمات بنانے کا مقصد ان پر دوبارہ حملےکاماحول بنانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی بالکل، آخر کار وہ عزت مآب جناب عمران خان ہیں، 'The most hypocritical politician in the history of Pakistan'

Khud bolta tah ghareeb aor Ameer kay lia aik insaaf. Aor mujay dar nahi lagta. To puttar phir aa jai adalat ki hazri may. Preshaan koun

😂😂😂😂😂😂😂

اب آئین اور قانون سب کئلیے برابر نہیں کیا اگرعدالت ایسے کرتی ہے تو مطلب غریب کو توپھر کبھی عدالت سے انصاف نہیں ملا

قانون تو سب کے برابر ہوتا ہے پھر اس کے لیے یہ سب کیوں

Imran has shown today that he is a Terrorist. His subordinates r so terrorized by him that Shibli lied for him and committed perjury.

Do u have chutzpah to condemn ImranKhanPTI for not receiving Warrant personally as he was present at Zaman Park and asked Shibli to lie to police and commit perjury.

بندیال کا جواب : Ok Boss

عمران نیازی کا اپنے سُسر عطا دلالوی کو خط۔

غریبوں کے کیس شنوائی کیلئے نہیں لگتے ۔انکا بھی نہ لگاؤ ۔انصاف تو برابر کرو ۔

No way! Courts must ask him to appear in person to judge. If Ex President Zardai and PM NS can be brought in armour vehicles, he should also be treated same way to keep him in safe custody form his residency to courts.

لنگڑے لاڈلے کی خواھش چیک کریں چیف جسٹس عطاء بندیال صاحب فوری کوئی حکم صادر فرما دینگے

Haha

عمران خان نیازی لنگڑے کے گلے میں کتے والا پٹہ ڈال کر اسے گھسیٹ کر عدالت میں پیش کیا جائے

Kun na islamabad high court ki new building zaman park kay sath bna dain?

72سال عمرسےیادآیاکہ ایک92سالہ بیماروبزرگ سچےاورمخلص عاشق رسول ﷺ سفیدداڑھی والےباباجی بھی تھےجنہیں عمران خان صاحب آپ نےگرفتارکروایااورجیل میں اتنی اذیت دی گئ کہ وہ جیل میں ہی شہیدہوگئے! لوگوں کوجنازہ پڑھنےکی اجازت بھی نہیں تھی کیونکہ آپکےاحکامات تھے! آپکےساتھ توکچھ بھی نہیں ہو

میرا تو مشورہ ہے چیف جسٹس کو ہی گھر بلا لیں ۔آگے آپ کی مرضی

عام آدمی کے لیے بھی یہی سہولت ہونی چاہیے نیازی پہن چود کیا ٹرک جسٹس کا جوائی ہے؟

یہ کھوتی ماں کا بچہ نیازی کنجر

🤣🤣

کیوں؟ یہ کوئ قانون سے اوپر کی چیز ہے یا اس کے لۓ دوسرا قانون ہے؟

غیرت کرو عدالت گھر میں ہی لگوالو

People Hear Shahzad Iqbal Maryam Nawaz Sahiba Geo Live.

People Hear Shahzad Iqbal Maryam Nawaz Sahiba Geo Live.

خود عمران نیازی عدالت میں جاکر پیش ھو منحوس کہیں کا

پالش_کا_ٹرک_اور_عمران

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان کے سیل میں رکھا جائیگاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گرفتاری کے اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان کے سیل میں رکھا جائے گا۔ ملعون میر شکیل تم نے ثابت کیا ھے کہ تم نواز اور زرداری کی مشترکہ اولاد ھو۔ اور یہ وقت ثابت کرے گا عمران خان کا تمھارے یہ باپ بال بھی بیکا نہیں کر سکتے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام پولیس کے نوٹس میں عمران خان کی گرفتاری کا کوئی حکم نہیں، شاہ محمود - ایکسپریس اردوعمران خان نے عدالتوں کا احترام کیا اور جب بھی بلایا وہ پہنچے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں عمران خان کیلئے سیل کی تیاریآئی جی اسلام آباد نے ایس ایس پی اسلام آباد کو عمران خان کو آج ہی گرفتار کرنےکی ہدایت دی ہے کتا جیو نیوز ہاۓ جیو کے خواب یہ رانا ثنااللہ کے ترجمان سمجھا جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹکٹوں کی تقسیم، عمران خان نے لاہور سے امیدواروں کو فائنل کر دیاپنجاب میں پی ٹی آئی کی ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے چیئرمین عمران خان نے لاہور سے امیدواروں کو فائنل کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر اور شاہ محمود بھی رہا ہوگئےوائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اٹک جیل سےاور راجن پور کی جیل سے اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے نظر بند 83 کارکنان کو رہا کردیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا قوم سے خطاب آج ملک کے مختلف شہروں میں براہ راست دکھایا جائے گالاہور: پنجاب انتخابات کی الیکشن مہم کے آغاز کے موقع پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کاقوم سےخطاب آج ملک کےمختلف شہروں میں براہ راست دکھایا جائے گا۔ ایک دن میڈیا ٹاک کرتا ہے اگلے دِن اپنے کہے کی ہی وضاحتیں دینے آ جاتا ہے 🤭🤗 Already army sy request kar ka ap na tatti kar Di hy hum army ki siyasat main mudakhlat ghalat smjtay hain Aur ap unko hi request kar rahay hain hum sy baat karo . Ap ko Un sy chahiya Kia . اچھا جی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »