عمران کی گرفتاری کا واضح حکم ہے، وارنٹ پہلا اور گرفتاری اگلا مرحلہ ہے: آئی جی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران کی گرفتاری کا واضح حکم ہے، وارنٹ پہلا اور گرفتاری اگلا مرحلہ ہے: آئی جی

انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا واضح حکم ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھاکہ وارنٹ کا پہلا قدم نوٹس ہے جو انہوں نے وصول کرلیا، ان کے علم میں آگیا کہ عدالت انہیں بلارہی ہے۔کارکنان کی جانب سے مزاحمت پر آئی جی کا کہناتھاکہ گرفتاری میں رخنہ ڈالا گیا تو یہ ایک اور جرم ہوگا، کارکنان سے درخواست ہے کہ عدالت کے حکم اور پولیس کی کارروائی کو پورا کرنے میں مدد کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Thek duty ker rehi ho.

جب ملک میں سیاسی حکومت کی کوئی اوقات نہیں اور فوجی انڈسٹری ٹیکس فری ہے تو کون دیوانا اپنا مال باہر سے کا کر اس ملک میں لگائے گا ۔ اور تو چھوڑیں یہ فوجی ہی مال بنا بنا کر جوق در جوق بیرون ملک جا رہے ہیں

Corrupt IG

کھسیانی بلی کھمبا نوچے!

Who is this crooked is this martial law COAS has no shame at all for institutions doing political engineering not standing high moral rather than supporting corrupt government given NRO for fifty rupees stamps papers trying stop freedoms of expression

یہ بےغیرت بھی کرپٹ ھے

کرپٹ نظام بمقابلہ عمران خان

یہ گرفتاری کا ڈرامہ رچا لیں سزا کاڈرامہ رچا لیں بین کا ڈرامہ رچا لیں یہ جتنا عوام کو بے وقوف بنانا چاہتے ہیں دھوکہ دینا چاہتے ہیں دجالی فریب دینا چاہتے ہیں دے لیں یہ حکومت عدلیہ ادارے اس ملعون نیازی کے پشت پناہ ہیں اس ملعون کو اس ملک بدنصیب پر مسلط کریں گےیہی اصلی اور فائنلی ہے

عمران خان کبھی بھی گرفتار نہیں ہوگا

Achha Sahib 😮

Bht jaldi ya ig mulk sa Bagh na wala ha

بیغیرتی اپنی شکل کے ساتھ 🖐🏻

Karo phir giraftar . Awam tumhain takkray gi. Saray choron ko chor kar suchay banday ko arrest . Lanat tum logon per . No wonder pakistan is heading towards disaster.

Please arrest Rana Sana Ullah as well.

very good

Ik ki gaaf phatay gi Khan ko touch karnay pay 🤣🤣

پٹواری، خانصاحب کو ہمت غیرت وغیرہ دلا رہے ہیں، جیل بھرو تحریک اور نیلسن منڈیلا بننے کی بڑھکیں یاد کروا رہے ہیں، خوف کے بت توڑ دو کے سکرین شاٹ لگا رہے ہیں، باتھ روم میں چھپا بزدل خان تک کہہ رہے ہیں مگر خانصاحب بےوقوف نہیں کہ ان باتوں میں آکے گرفتاری دے دیں، وہ ڈٹ کر چھپے رہیں گے۔

اسلام_آباد_کی_تنظیم_سازی_نامنظور

Auqat sa bahir bat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد پولیس عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر زمان پارک پہنچ گئیذرائع کے مطابق عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کا امکان ہے۔ ان شاءاللہ 🤪🤪🤪🤪🙌🙌🙌🙌 Laanat hai iss hakoomat pe
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئیذرائع کے مطابق عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کا امکان ہے۔ تفصیلات: کر لو گرفتار 😂😂 DON ko pakarna mushkil hi nahin Namumkin hay 😂🤣😂 انگلی خبر یہ ہوگی ' اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کیے بغیر ہی واپس آ گئی' کیونکہ یہ لوگ ایسا کر ہی نہیں سکتے۔ قانون کے شکنجے میں ہمیشہ کمزور آتے ہیں 🤦‍♂️😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوٹس میں عمران خان کی گرفتاری کا حکم نہیں ہے شاہ محمود قریشیعمران خان کی گرفتاری کیلیے اسلام آباد پولیس ٹیم کے زمان پارک لاہور پہنچنے اور نوٹس وصول ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے دوٹوک انداز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوٹس میں عمران خان کی گرفتاری کا حکم نہیں ہے، شاہ محمود قریشینوٹس میں عمران خان کی گرفتاری کا حکم نہیں ہے، شاہ محمود قریشی ARYNewsUrdu سر قانون پاکستان میں نہیں ہے ۔ 10 مہینوں کبھی قانون کہیں دیکھا آپ نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

باہر نکلو بزدل آدمی، مریم نوازپاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر نے اسلام آباد پولیس کے عمران خان کی گرفتاری کیلیے لاہور پہنچنے کے بعد ٹویٹ کیا ہے۔ بہادر لندن سے کب واپس آئے گا Bhadur london bhag gea hai ایک بیشرم بیغیرت لندن میں چھپا بیٹھا ہے۔ وہیں سے ٹائیں ٹائیں کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری کوئی مشکل کام نہیں جونہی عدالت حکم دے گی حراست میں لے لیں گے: رانا ثناءاللہفیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کوئی مشکل کام نہیں، عدالت جیسے حکم دے گی، حراست میں لے لیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »