‘کم سے کم وزیراعظم کا استعفیٰ اور زیادہ سے زیادہ اسمبلیوں کی تحلیل چاہتےہیں’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید کیا کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

اسلام آباد: وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اڑ گئے۔

انہوں نے مقتدر حلقوں سے کسی بھی ملاقات کی بھی تردید کردی، یہ بھی کہا میں ایک کارکن ہوں، اپوزیشن جماعتوں سے اسٹیئرنگ نہیں چھینا۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اپوزیشن کی9 جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس ہوئی،جس میں بلاول بھٹو اور شہباز شریف شریک نہیں ہوئے۔سربراہ جے یو آئی ف نے نون لیگ اور پیپلزپارٹی سے استفسار کیا کہ دھاندلی زدہ حکمرانوں سے نجات چاہتے ہیں یا نہیں، جو بھی غاصب حکمرانوں کے سامنے تذبذب کا شکار ہوا تاریخ اسے معاف نہیں کرے گی، عوامی جماعتیں اختلافات اور چھوٹے چھوٹے...

اپوزیشن کی 9سیاسی جماعتوں میں سے 4سیاسی جماعتوں کے قائدین نے اے پی سی میں شرکت کی جبکہ 5سیاسی جماعتوں کے قائد آل پارٹیز کانفرنس میں شریک نہیں ہوئے ۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم مقصد کے حصول کے لیے قریب ترہوتے جارہےہیں،یہ بات بھی دم توڑ گئی کہ کونسی سیاسی جماعت ہمارےساتھ ہے،وہ حزب اختلاف میں تھا تو بھی تنہاتھا آج حکومت میں ہے تو بھی تنہا ہے،پاکستان کو طاقتوراورعالمی برادری کےسامنےمحرم دیکھنا چاہتےہیں،کمزور پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان تنہا نظر آرہاہے ۔

فضل الرحمان نے مزید کہا کہ یہ سمجھتا تھا مودی اس کے لیے رحمت کا ذریعہ بنے گا ،ہر طرف محاذ کھول لیےہیں، پاکستان تنہا ہورہا ہے،کہا کہ مودی جب کامیاب ہوگاتومسئلہ کشمیر حل ہوگا،مودی کامیاب ہوگیااوریہ وہ حال ہےجوکشمیرکا ہوا ہے،پیغام دیناچاہتاہوں کہ کشمیریوں کوتنہانہیں چھوڑیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

hamari sadgi dekh hum kia chahte hain

آپ ماشاء اللہ بہت قابل دینی آدمی ہیں بتانا پسند کریں گے 72 سال میں کتنے انتخاب منصفانہ ہوئے ہیں کیا MMA کا الیکشن اس میں شامل تھا “ جمعیت علمائے اسلام “!نے قومی اسمبلی میں ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ کتنی سیٹ لی ہیں اور اب کتنی ہیں KP کے علاوہ سب زیادہ کب لیں کسی اتحاد کے علاوہ

استعفیٰ کتنا موٹا ہونا چاہئے؟ استعفیٰ کی لمبائی چوڑائی بھی بتا دیتے

Absolutely reasonable demands Molana has put forward to the powers that be.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سب سے زیادہ غربت سندھ میں کیوں؟ مراد سعید کا بلاول بھٹو کے خطاب پر ردعملوفاقی وزیر مراد سعید نے بلاول بھٹو کے خطاب پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس بات کا جواب دیں کہ سب سے زیادہ غربت سندھ میں کیوں ہے، تھر میں ہر سال بھوک اور پیاس سے سیکڑوں بچے انتقال کر جاتے ہیں۔ Bilawal bhutto tm to mou dehkany ky kabil he nh ho kis mou sy government py tankeed krty ho apny kartoot to dhko phly sindh ma sindh ki awam H. i. v ma mubtla ha thar ky bachy bhook piyass sy roz mr rhy han بلاول کا جواب کیونکہ. . . بھٹو زندہ ہے سندھی ڈاکو مشہور زمانہ ہیں ۔ وہاں پی پی کی شکل میں ڈاکو راج کر رہے ہیں جو سارے کا سارا مال اپنی جیبوں میں ڈال کر چلتے بنتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا مولانا سے سنجیدگی سے مذاکرات کا فیصلہحکومت کا مولانا سے سنجیدگی سے مذاکرات کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang Chalo kisi mamlay main to sanjeedgi dukhayee پہلے جغتوں کیساتھ چل رہاتھا؟ pehly mazak kr rhy thy chawal
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ،معاملہ افہام وتفہیم سے حل کرنے کی اپیلپرویز الہیٰ کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ،معاملہ افہام وتفہیم سے حل کرنے کی اپیل MoulanaOfficial ImranKhanPTI pid_gov Pervezelahi AzadiMarch Azadi_March_Updates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے 200 سے زائد ساحلی مقامات تیل کی آلودگی سے متاثر ہوئے ہیں.برازیلی صدرملک کے 200 سے زائد ساحلی مقامات تیل کی آلودگی سے متاثر ہوئے ہیں.برازیلی صدر Brazil CoastalPlaces Polluted Oil ہمارے ملک میں ایک RehamKhan1 نامی عورت ہے وہ پچھلے سال جسمانی آلودگی سے متاثر ہوئ تھی اور تازہ ترین اطلاعات کیمطابق آج کل وہ اپنا ذہنی توازن بھئ کھو چکی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکمرانوں کو جانا ہوگا، اس سے کم پر بات نہیں بنے گی، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn Newsپورے ملک سے 8 سیٹیں، اپنی دونوں سیٹیں جیت نہیں سکا اور مطالبے دیکھو اس انوکھے لاڈلے کے۔۔ Yeh wala nasha Kam sy kam rukun assembly aur zyda sy zyda PM ban na chahta hu. AzadiMarch
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ناجائز حکمرانوں کو جانا ہوگا اس سے کم پر بات نہیں ہوگی،مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردوسیاسی جماعتوں نے یقین دلایا ہے کہ ہم جے یو آئی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سربراہ جے یو آئی (ف) aisay yazeed per lanat aur iskay promoters per bhi, na vision na plan aur chala aik Smart aur azeem leader say moqbala karnay, aisay logon key mohzab society main zarorat nhe Right Khod k pass to seat nahy ab ya btaye ga k kon wazir hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »