Naseem Ahmed Bajwa : نسیم احمد باجوہ:-پروین رحمان کی یاد میں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالم نگار کو یہ اعتراف کرتے ہوئے شرم محسوس ہوتی ہے کہ وہ 22 جنوری 1957ء کو ڈھاکہ میں پیدا ہونے والی اور 13 مارچ2013ء کو کراچی میں نامعلوم لوگوں کے ہاتھوں قتل کر پڑھیئے نسیم احمد باجوہ کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

کالم نگار کو یہ اعتراف کرتے ہوئے شرم محسوس ہوتی ہے کہ وہ 22 جنوری 1957ء کو ڈھاکہ میں پیدا ہونے والی اور 13 مارچ2013ء کو کراچی میں نامعلوم لوگوں کے ہاتھوں قتل کر دی جانے والی اُس کمال کی خاتون کو بالکل بھول چکا تھا‘ جس کا نام پروین رحمان تھا۔ اس کی یہ وجہ نہیں کہ بڑھاپے کی وجہ سے حافظہ کمزورہو گیا ہے ‘بلکہ ان ساڑھے چھ سالوں میں رُونما ہونے والے دوسرے المناک واقعات اور خونِ خاک نشیناں کے دھبوں نے میرے ذہن کو اتنا غبار آلود ‘بلکہ خون آلود کر دیا تھا کہ مجھے اپنی بے حد پیاری بیٹی‘ نہیںدوست اور رفیق...

جس خاتون نے اپنی زندگی کے28بہترین سال خدمتِ خلق کو دیئے‘ وہ 13 مارچ 2013ء کی ایک صبح معمول کے مطابق‘ گھر سے اورنگی اپنے دفتر جا رہی تھیں کہ پیرآباد پولیس سٹیشن کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار قاتلوں نے اُن پر گولیاں برسا کر اُنہیں شہید کر دیا۔ پولیس نے قتل کے جرم میں ملوث ایک ملزم کو مانسہرہ میں گرفتار کر لیا اور قتل کے اگلے ہی دن پولیس نے قاری بلال نامی شخص کو تحریک طالبان کا رکن ہونے اور پروین کے قاتلوں میں سے ایک ہونے کے الزام میں دن دہاڑے ہلاک کر دیا اور تفتیش بند کر دی۔ جب پولیس پروین...

ایک نظامِ حکومت کی کامیابی اور ناکامی کا سب سے بڑا اور بنیادی امتحان ایک ہی ہوتا ہے کہ وہاں قانون کا کتنا احترام کیا جاتا ہے؟دنیا کے چند ممالک میں کرپشن عروج پر ہے اور کسی نالائقی اوربدقسمتی سے ہمارے ملک میں ان دونوں برائیوں کا مہلک امتزاج سرکاری اداروں میں اس حد تک رچ بس گیا ہے کہ علاج کی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ آیئے ہم پروین جیسے شہدا کے درجات کی بلندی کی دعا مانگنے کے ساتھ یہ عہد بھی کریں کہ ہم اُس چراغ کو روشن کریں جس کی خاطر پروین نے اپنی جان کی قربانی دی۔ پروین خاک نشینوں کی آنکھ کا تارا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Sohail ahmed qasar : سہیل احمد قیصر:-یہ جو لاہور سے محبت ہےRead ye jo lahore sy mohabbat hai Column by Sohail ahmed qasar that is originally published on, Monday 04 2019 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات جاری رکھنے پر متفق، منگل کو دوبارہ ملاقات ہوگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پرویز خٹک کی قیادت میں حکومتی وفد کی رہبر کمیٹی سے ملاقات ہوئی جس میں جمیعت علمائے اسلام کے دھرنے کے بارے میں بات چیت کی گئی۔ کس ایجنڈے پر؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنسآرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، شادی کی تقریب میں پولیس اہلکار کی ہوائی فائرنگ، 15 سالہ لڑکا جاں بحقشہر قائد کے علاقے لانڈھی میں شادی کی تقریب میں پولیس اہلکار کی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکا جاں بحق اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شوگرملز کیس میں مریم نواز کی ضمانت منظورچوہدری شوگرملزکیس میں مریم نواز کی ضمانت منظور MaryamNawaz Bail ChaudhrySugarMillsCase PMLN NAB Case LHC pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial Dr_FirdousPTI BBhuttoZardari pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial Dr_FirdousPTI BBhuttoZardari ڈیل ہو نہی رہی ڈیل ہو چکی ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گلے کی سوزش ٹھیک کرنے کے گھریلو نسخےگلے میں درد ہے تو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ان ٹوٹکوں پر عمل کرکے دیکھیں تین دنوں میں گلے کی سوزش خود بخود ٹھیک ہوجائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »