‘پاکستان جانا بہت اچھا رہا، وہاں سب لوگوں نے بہت ڈھیر سارا پیار دیا’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلموں میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والے سنی دیول کا نظریہ ہی بدل گیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates KartarpurCorridor SunnyDeol

بالی وڈ میں کئی پاکستان مخالف فلموں میں اداکاری کرنے والے بھارتی اداکار سنی دیول بھی پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے۔

سنی دیول جو بالی وڈ میں ‘غدر’ اور ‘بارڈر’ جیسی فلموں میں پاکستان کے خلاف زہر افشانی کرتے نظر آئے، اپنے وطن واپسی پر ان کا پاکستان اور پاکستانیوں سے متعلق نظریہ ہی بدل گیا۔ انہوں نے وطن واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کی جس میں ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا کہ پاکستان جانا بہت اچھا رہا، وہاں سب لوگوں نے بہت ڈھیر سارا پیار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کی فلمی موسیقی کا بہت بُرا حال ہے، ترنم نازآج کی فلمی موسیقی کا بہت بُرا حال ہے، ترنم ناز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-’’خرچہ بہت ہوتا ہے ‘‘، میٹرو سٹیشنز پر انٹرنیٹ کی سہولت بھی ختم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سنی دیول پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے - ایکسپریس اردوسنی دیول پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے - SunnyDeol Kartarpur
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹی 20ٹیم رینکنگ جاری کردی،سب سے پہلے پاکستاندبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ۔آئی سی سی رینکنگ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سب سے پہلے پاکستان، آئی سی سی نے پھر تصدیق کردیسب سے پہلے پاکستان، آئی سی سی نے پھر تصدیق کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ICC Good news گستاخ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نیوز اینکر ملعون کاشف عباسی کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے ArrestKashifAbbasi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کھلاڑیوں نے پاکستان کو جو مقام دیا، کاش سیاستدان بھی دیتے‘، شاہد آفریدی’کھلاڑیوں نے پاکستان کو جو مقام دیا، کاش سیاستدان بھی دیتے‘، شاہد آفریدی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »