سنی دیول پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنی دیول پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے - SunnyDeol Kartarpur

نئی دہلی:

اپنی فلموں میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والے بھارتی اداکار سنی دیول حقیقی زندگی میں پاکستان اور پاکستانیوں کی محبت کے گرویدہ ہوگئے۔ تین روز قبل سکھوں کے مذہبی پیشوا گروونانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات اور کرتار پور راہداری کے افتتاح کے لیے بھارت سے آنے والے وفد میں بالی ووڈ اداکار سنی دیول بھی شامل تھے۔ سنی دیول بالی ووڈ میں ’’غدر‘‘ اور ’’بارڈر‘‘ جیسی پاکستان مخالف فلموں میں کام کرچکے ہیں۔

اپنی فلموں میں پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی دھمکیاں بھی دینے والے اداکار سنی دیول کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد جب بھارت واپس گئے تو ایک بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے پاکستان سے ملنے والی محبت کے گن گانے شروع کردئیے۔سنی دیول نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا پاکستان جانا بہت اچھا رہا، وہاں سب لوگوں نے بہت ڈھیر سارا پیار دیا۔ یہ امن کی نئی شروعات ہے اورمیں چاہتاہوں کہ سب اسی طرح پیار و محبت کے ساتھ...

ایک صحافی کے سوال کے جواب میں سنی دیول نے کہا آپ نے دیکھا ہے نا ٹی وی پر لوگ بہت پیار کرتے ہیں، دونوں ممالک میں یہ بہت اچھی چیز شروع ہوئی ہے لڑنے کا کیا فائدہ پیار ہی پیار رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کی پرواز میں عملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی - ایکسپریس اردوفلائٹ اسٹیورڈ نبیل عالم نے مسافر کوواپس اکانومی کلاس میں جانے کا کہا تو اس نے ہاتھا پائی شروع کردی چلو پیسنجر باسٹرڈ ہیں دوسری ائر لائن پر خاموشی سے بیٹھے ہوتے یہ دو ٹکے کے لوگ نان سینس بات تو کچھ اور ہو گی کیونکہ کہا جاتا ہے کہ جھوٹ ایسے بولو کہ سچ لگے😂😂 Change the reason 🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان مدینہ کی ریاست کے نام پر سیاست کرنا بند کریں، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردوریاست مدینہ کی باتیں کرنے والوں نے غریبوں کا علاج اور ادویات بند کر کے اسپتالوں کی نجکاری کردی، مریم اورنگزیب Manjaanib...daddu charger کرپشن کی ریاست کا نعرہ لگاے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کے والد اور جاوید اختر نے مسجد بنانے کی مخالفت کردی - ایکسپریس اردوبھارتی سپریم کورٹ نے ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مسلمانوں کو کسی اور جگہ مسجد کیلیے 5 ایکڑ زمین دینے کا حکم دیا تھا Film bananay ka mutalba kiya hoga😂😂 ضمیر مردہ ہو جاتے ہیں جب پیسہ عام ہو Sharum ana chya, 😴
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مائیک ہسی بھی بابراعظم کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے - ایکسپریس اردوبابراعظم ٹیسٹ کرکٹ میں سنچریز بنانے میں کامیاب ہوگئے تو صف اول کے بیٹسیمنوں کی فہرست میں شامل ہوجائیں گے، مائیک ہسی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عائشہ خان اورمیجرعقبہ کے گھرننھی پری کی آمد - ایکسپریس اردوعائشہ خان کے چاہنے والوں کی جانب سےانہیں اوران کے شوہر کو مبارکباد اور نیک تمنائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متعدد وزراء کی نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت - ایکسپریس اردوکابینہ کے تمام ارکان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے حامی نہیں، فواد چوہدری
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »