پی آئی اے کی پرواز میں عملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کی پرواز میں عملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی

قومی ایئرلائین کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد مسافر کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مانچسٹر سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 702 میں مسافرنعمان واجد اکانومی کلاس سے فرسٹ کلاس میں جابیٹھا جس پر ۔ پائلٹ نے اسلام آباد پہنچتے ہی اے ایس ایف کوطلب کرلیا اور جہاز لینڈ کرنے کے بعد اے ایس ایف اہلکار مسافر نعمان کو پکڑ کرلے گئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kuch chori kar liya hoga amle ne 😂

بات تو کچھ اور ہو گی کیونکہ کہا جاتا ہے کہ جھوٹ ایسے بولو کہ سچ لگے😂😂 Change the reason 🤣🤣

پیسنجر باسٹرڈ ہیں دوسری ائر لائن پر خاموشی سے بیٹھے ہوتے یہ دو ٹکے کے لوگ نان سینس

چلو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی میں رہنے کا خواب حقیقت میں تبدیل، صرف 1 یورو میں گھر خریدیںwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اس معاشرے میں بڑے آدمی کو کوئی جیل میں نہیں رکھ سکتا: شیخ رشیداوقات پتی لگی تو جیل چلا جا چھوٹے آدمی حکومت میں آگے بے Laanat Sheikh sb aap per.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پلیٹ لیٹس میں کمی، نواز شریف کی بیرون ملک روانگی میں تاخیر کا امکانپلیٹ لیٹس میں کمی، نواز شریف کی بیرون ملک روانگی میں تاخیر کا امکان NawazSharif Health DelayDeparture ReductionOfPlatelets PMLN pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A pid_gov MoIB_Official Dr_YasminRashid PTIofficial Dr_FirdousPTI pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A pid_gov MoIB_Official Dr_YasminRashid PTIofficial Dr_FirdousPTI MaryamNSharif یا اللہ ۔ ھمارے قائد محترم کو ھماری عمر بھی لگ جائے ۔ اللہ میاں صاحب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A pid_gov MoIB_Official Dr_YasminRashid PTIofficial Dr_FirdousPTI Free advice to nawaz sharif life and death are in the hands of the God.he must seek religious guidance from mulana tariq jameel-and if it is not against religious teachings then he must refuse to go abroad because only the god could provide any kind of relief
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20 میں پاکستانی بادشاہت خطرے میں پڑگئی - ایکسپریس اردوآسٹریلین ٹیم کو پہلی پوزیشن کے حصول کیلئے اسے صرف ایک میچ جیتنا ہے WeStandWithSarfaraz aur sazishiyon ka yehi anjaam hai jo Pakistani team ka ho raha hai aur aagay hoga.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہپشاور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ڈینگی کے 20نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جاڑے کا راج، شمالی علاتوں میں کڑاکے کی سردیملک بھر میں سردی جاڑے کا راج پھیل گیا ہے، بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی پڑنے لگی ہے، استور میں درجہ حرارت منفی 5، ہنزہ منفی 4 اور اسکردو میں منفی 2 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ Now some one should ask u that is it a news?. U chennels hv bn weeping few days back that theres lot of heat in karachi. . Natural why weep
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »