عمران خان مدینہ کی ریاست کے نام پر سیاست کرنا بند کریں، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران مدینہ کی ریاست کے نام پر سیاست کرنا بند کریں۔

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب جس ملک کا وزیراعظم جھوٹا ہو، وعدہ کر کے فخر سے مکر جائے اور امانت میں خیانت کرے، وہ کبھی مدینہ کی ریاست نہیں بنا سکتا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب جو حکومت میں این آر او سے آیا ہو اُس کو این آر او کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہئے، عمران صاحب سیرت النبیﷺ کے دن تو جھوٹ بولنے کا ناغہ کر لیتے جنہیں چور اور ڈاکو کہتے ہیں ایک سال میں تمام سرکاری ریکارڈ ہونے کے باوجود عوام کی امانت میں خیانت کا الزام تک نہ لگا سکے۔ترجمان نے کہا کہ عمران صاحب مدینہ کی ریاست میں غریب کی روٹی بند ، کاروبار بند اور روزگار بند کر کے اپنے دوستوں کو نوازا نہیں جاتا تھا، ریاست مدینہ کی باتیں کرنے والوں نے غریبوں کا علاج اور دوائیاں بند...

مریم اورنگزیب ریاست مدینہ کی باتیں کرنے والوں نے حج پہ سبسڈی بند کر کے اپنے دوستوں اور عزیزوں کو این آر او سے نوازا ، ریاست مدینہ کی باتیں کرنے والوں نے بے گناہ سیاسی مخالفین کو سزائے موت کی چکیوں میں قید کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور اپ بیماری پر

ڈڈو چارجر

ڈڈو چارجز لگتی ہے شارٹ ہو گئی ہے

Chalo band kardi ... 😉tum apna mun nawaz ka dalwa k band kar do plz ab woh bahir agya ha mun ma lolypop lo ot chup raho

یا پھر اس ڈڈوُ کو بھی بند کریں 😝

Daddo chargr

Imran khan ne kuch to kya ... Ap apna muu band rakhen... Mulak ko tarakki ki taraf jany dyen... Ap khud kuch kr nahe sakte...

He just know how to cash the incident and mindsets in his favor 🤣🤣 smartHe unfortunately I hope people can see that too big nah too dump to understand the mind trick

تو آپ کرپشن کے نام پر شروع کر لیں

Aapko jalan horahi hai? Stock market upar jarahi hai.. dollar gir raha hai.. aapki neendein ur rahi hain😂😂

By the way He is not a politician infact Khan is the Leader

عمران خان زندہ باد

Charging mukkkkk gai ee

The most irritating person on the earth by personality and voice is Maryam O-Range-Zaib

Manjaanib...daddu charger

کرپشن کی ریاست کا نعرہ لگاے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدینہ کی ریاست کے نام پر سیاست کرنا بند کریں ، مریم اورنگزیباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مدینہ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خان صاحب مدینہ کی ریاست کے نام پر سیاست بند کریں، مریم اورنگزیبخان صاحب مدینہ کی ریاست کے نام پر سیاست بند کریں، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے: DailyJang آپ بھی انصاف کریں پچھلی کونسی حکومت سے آپ نے یہی کہا ھواور انہوں کسی کی سنی ھو کم از کم یہ حکومت قوم کا پیسا تو چوری نہی کر رہی اتنے پروگرامز قوم کے شروع ھو رھے ہیں Marriyum_A کا رونا دھونا دیکھ کرلگتا ہے یہ بیوا ہونے والی ہے. ہائے نی ہون چھوڑ گیا جے۔میرے دل دا جانی۔کہاں گیا وہ نظریاتی نواز شریف ۔ اس کا نظریہ اس سے آگے نہیں بڑھ سکتا کہ فسادی مارچ کو پیسہ دےکر حکومت کےخلاف انتشار پھیلائے۔ ریاست مدینہ کے نام سے شریفوں کو آگ کیوں لگ جاتی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریاست مدینہ کی باتیں الیکشن کےبعد کیں ، وزیر اعظمریاست مدینہ کی باتیں الیکشن کےبعد کیں ، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم پاکستان کو ریاست مدینہ کے طرز پر ڈھالنے کےلئے پرعزم ہیں، فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریاست مدینہ ہردورکےلوگوں کیلئےبہترین نمونہ ہے،وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حضرت محمدﷺ کی تعلیمات پرعمل کرتے ہوئے ملک میں امن واستحکام یقینی بنانا چاہیے EidMiladunNabiMubarak تاریخ میں لکھا جائے گا کہ وہ ہمارے مساجد پر مندر تعمیر کرتے رہے اور ہم کرتا رپور بارڈر کھولتے رہے ۔۔ Wonderful live coverage of PM Imran & his entourage on Kartarpur’s opening l. Especially the bus tour. Very professional! 👍 well don Samaatv!! وزیر اعظم کی باتیں بہت اچھی ھیں لیکن قرآن میں ھے 'وہ بات کیوں کہتے ھو جو کرتے نہیں' پہلے مسجد نبوی میں عدالت لگتی تھی مجلس شورہ اور غیر ملکی وفود سے ملاقات بھی وہیں ھوتی تھی اس پر عمل شروع کر دو ۔وزیراعظم ھاوس اور پارلیمنٹ چھوڑو اور فیصل مسجد میں بیٹھ کر امور مملکت انجام دو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانا میرا خواب تھا، وزیراعظم عمران خانجشن میلادالنبی ﷺکےموقع پر اسلام آباد میں انٹرنیشنل رحمتہ اللعالمین کانفرنس جاری ہے جس میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہیں۔۔۔ وزیراعظم نے مزید کیا کہا۔۔۔؟ جانئے: AajNews AajUpdates Great idea یہ کیا مناہیں گے عید میلاد نبی انکی پوری ٹیم فلم لگتی ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »