’کھلاڑیوں نے پاکستان کو جو مقام دیا، کاش سیاستدان بھی دیتے‘، شاہد آفریدی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’کھلاڑیوں نے پاکستان کو جو مقام دیا، کاش سیاستدان بھی دیتے‘، شاہد آفریدی تفصیلات جانئے: DailyJang

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں نے پاکستان کو جو مقام دیا ہے کاش کہ ہمارے سیاست دان بھی وہی مقام دیتے ۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے معروف صحافی سلیم صافی کے طنزیہ ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان پر 70 سال کا بوجھ ہے تھوڑا وقت انہیں بھی دیں۔شاہدآفریدی نے لکھا کہ دنیا بھر میں کھلاڑیوں نے پاکستان کو جو مقام دیا ہے کاش کے ہمارے سیاست دان بھی دیتے۔اپنے پیغام کے آخر میں انہوں نے پاکستان زندہ آباد بھی لکھا۔واضح رہے کہ سلیم صافی نےٹماٹروں کی بڑھتی ہوئی قیمت پر حکومت پر طنز کرتے ہوئے لکھا تھا کہ اب بھی کوئی کمی رہ گئی ہے تو شاہد آفریدی کو وزیراعظم بنا...

ساتھ ہی انہوں نے اسکواش سے منسلک کھلاڑیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے انہیں وزیر اعظم بنانے کا بھی مشورہ دیا اور لکھا کہ ’پھر بھی کچھ کمی رہ جائے تو جان شیر خان اور ان کے بعد جہانگیر خان کو بنا لیں۔‘یاد رہے کہ جان شیر خان 10 سال تک اسکواش کی دنیا پر راج کرنے والے سابق چیمپئن ہیں جبکہ سلیم صافی نے 55 سالہ اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کا نام بھی لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

400 چھکے، روہت شرما شاہد آفریدی کو جوائن کرنے کے قریب پہنچ گئے - ایکسپریس اردوروہت شرما کو تمام فارمیٹس میں اپنے انٹرنیشنل چھکوں کی تعداد 400 تک پہنچانے کیلیے مزید 2 سکسز درکار ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فٹبال کے عظیم کھلاڑیوں نے پاکستان کو بے پناہ ٹیلنٹ کا ملک قرار دیدیالاہور: (دنیا نیوز) لاہور پہنچنے پر فیگو، کاکا اور دیگر کھلاڑیوں نے کہا کپ پاکستان میں کرکٹ زیادہ مقبول سہی لیکن فٹبال کے چاہنے والے بھی کم نہیں ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہد خاقان نے پروڈکشن آڈر جاری نہ کرنا چیلنج کر دیاشاہد خاقان نے پروڈکشن آڈر جاری نہ کرنا چیلنج کر دیا تفصيلات جانئے: DailyJang یہ تو کہتا تھا کہ میں پروڈکشن آرڈر نہیں مانگوں گا. حلال یو ٹرن _Mansoor_Ali
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روہت شرما بھی ’شاہد آفریدی‘ بننے کے قریب، مگر کیسے؟ آپ بھی جانئےناگپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز روہت شرما منفرد کلب میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کمزور اور اپوزیشن مضبوط ہورہی ہے ، ڈاکٹر شاہد ہ کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)جے یو آئی کی رہنما ڈاکٹر شاہدہ اختر علی نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘ابھی بھی کلیجہ ٹھنڈا نہ ہوا ہو تو شاہد آفریدی کو وزیراعظم بنالیں’‘ابھی بھی کلیجہ ٹھنڈا نہ ہوا ہو تو شاہد آفریدی کو وزیراعظم بنالیں۔۔۔’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »