روسی تاریخ دان کے بیگ سے گرل فرینڈ کا بازو بر آمد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف روسی تاریخ دان کے بیگ سے اُن کی گرل فرینڈ کا کٹا ہوا بازو بر آمد ہوا ہے، جسے وہ دریا میں بہا رہے تھے تفصیلات جانئے: DailyJang

معروف روسی تاریخ دان ’اولیگ سوکولو‘ کے بیگ سے اُن کی گرل فرینڈ کا کٹا ہوا بازو بر آمد ہوا ہے، جسے وہ دریا میں بہا رہے تھے۔

بعدازاں پولیس نے اُن کے گھر کی تلاشی لی تو ان کی رہائش گاہ سے اُن کی 24 سالہ گرل فرینڈ یشچنکو کی لاش ملی۔ اولیگ اور اُن کی گرل فرینڈ یشچنکو دریائے موئکا کے قریب ایک فلیٹ میں تقریباً تین سال سے رہ رہے تھے۔ یہ دونوں فرانسیسی تاریخ کے ماہر تھے جبکہ یشچنکو سینٹ پیٹرسبرگ یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویٹ کی طالب علم تھیں اور ان دونوں نے مشترکہ طور پر کئی تصانیف مرتب کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی تاریخ داں کے بیگ سے لڑکی کا کٹا ہوا بازو برآمدایک مشہور روسی تاریخ داں نے اپنی نوجوان پارٹنر کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے اور ان کے وکیل کے بقول انھوں نے یہ اعتراف دریا میں ایک بیک پیک کے ساتھ نکالے جانے کے بعد کیا ہے جس میں سے ایک عورت کا کٹا ہوا بازو ملا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دلیل نہ دینے پر معروف تاریخ داں کے ہاتھوں کم عمر محبوبہ قتلدلیل نہ دینے پر معروف داں کے ہاتھوں کم عمر محبوبہ قتل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری ’’تاریخ‘‘ بن گئیکرتار پور راہداری ’تاریخ‘‘بن گئی یہ دُعا کئی اعتبار سے صدیوں تک بھٹکے یہودیوں کی اس فریاد کی مانند تھی جو اپنی عبادت کا اختتام’’ اگلے برس یروشلم میں ‘‘ کی خواہش کے اظہار کے ساتھ کیا کرتے تھے, javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک علاج: نواز شریف کی ٹکٹ کینسل، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا😂😂 Phir cancel haha good news پھر ماموں بنا دیا 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا انڈیا کی تاریخ دوبارہ لکھی جائے گی؟انڈیا کی ریاست تمل ناڈو کے مدورئی شہر کے نزدیک کیجھاڑی گاؤں میں محکمہ آثارِ قدیمہ کی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ جنوبی انڈیا کا سنگم عہد اب تک کے معلوم دور سے بھی تین سو سال پرانا تھا۔ Maybe again and again ,,, نہیں ۔ انڈیا خود ایک تاریخ بننے والا ہے شاید انڈیا اپنی اصل شکل 70 سال بعد دوبارہ بدلے گا 🧐
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روسی تاریخ داں کے بیگ سے لڑکی کا کٹا ہوا بازو برآمدایک مشہور روسی تاریخ داں نے اپنی نوجوان پارٹنر کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے اور ان کے وکیل کے بقول انھوں نے یہ اعتراف دریا میں ایک بیک پیک کے ساتھ نکالے جانے کے بعد کیا ہے جس میں سے ایک عورت کا کٹا ہوا بازو ملا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »