‘میں نے جشن آزادی کا کیک کھانا گوارا نہیں کیا’

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SamaaBlogs اگر کیک کو پرچم کی شکل دینا ضروری ہی تھا تو ایک چھوٹی سی کاغذی جھنڈی اس جہازی کیک کے کسی کونے میں لگا دیتے یا جھنڈے کے رنگ کی پلاسٹک شیٹ چڑھا دیتے اور کیک کاٹنے سے پہلے وہ اتار دیتے۔ تحریر: MoosaKaleem9

Posted: Aug 15, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

تقریب میں ہمارے ہی شعبے سے متعلق ایک سینئر بھی موجود تھے لیکن میں نے غور کیا کہ وہ کیک کو ہاتھ نہیں لگا رہے تھے اور منتظمین میں سے کوئی ان کی طرف کیک کی پلیٹ بڑھاتا تو وہ کنی کترا کر تھوڑا دائیں بائیں ہوجاتے، میں ان کے نزدیک پہنچا اور پوچھا کہ کہیں خدانخواستہ انہیں کوئی پرہیز تو نہیں لیکن وہ نفی میں سر ہلاتے ہوئے بولے کہ نہیں ایسی کوئی بات نہیں بلکہ میں تو میٹھے کا خاصا شوقین ہوں۔

میں نے کچھ کہنے کیلئے ابھی لب کھولے ہی تھے کہ انہوں نے ہاتھ کے اشارے سے مجھے روکا اور اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہنے لگے کہ کوئی عاقبت نا اندیش ہمارے ملک کے پرچم کو جلاتا ہے یا اس کی کسی اور طرح سے بے حرمتی کرتا ہے تو عوام اس عمل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور ریاست اسے سزا دیتی ہے۔ آج جو ہوا وہ بھی میرے نزدیک انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے لہٰذا میرا دل نہیں مانا کہ میں کیک کھاؤں۔

اب ان کی آواز جو پہلے دھیمی تھی تھوڑی بلند ہوگئی اور انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ایک کھانے والی چیز یعنی اس کیک کو پرچم کی شکل دینے کی ضرورت ہی کیا تھی۔ بھئی اگر ایسا کرنا بھی تھا تو ایک چھوٹا سا کاغذی پرچم اس جہازی کیک کے کسی کونے میں لگا دیتے یا جھنڈے کے رنگ کی پلاسٹک شیٹ چڑھا دیتے اور کیک کاٹنے سے پہلے وہ اتار دیتے، کیا یہ لازمی تھا کہ پورے کے پورے کیک کو سبز ہلالی پرچم کی مانند...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MoosaKaleem9 How are you and your friend Azkar hussain?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی نے اظہر علی کو کارکردگی میں تسلسل لانے کا مشورہ دے دیا - ایکسپریس اردوکسی بھی قائد کیلیے پہلے خود پرفارم کرنا بہت ضروری ہوتا ہے، سابق کپتان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ نے لاکھوں ڈالر مالیت کا ایرانی تیل ’قبضے میں لے لیا‘ - BBC News اردوامریکہ نے لاطینی امریکی کے ملک وینزویلا جانے والے تیل سے لدے چار ایرانی بحری آئل ٹینکر اپنے قبضے میں لے لیے ہیں جس کی وجہ بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تیل کی ترسیل امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کررہی تھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا جشن آزادی جدہ کے سمندر میں یوم آزادی کیک کاٹنے کا انوکھا انداز تصاویر نے دھوم مچا دیمکہ مکرمہ (محمدعامل عثمانی) دنیا بھر میں پاکستانی جہاں کہیں بھی موجود ہیں وہ کورونا کی وبا میں بھی احتیاطی تدابیر کے ساتھ اپنے انداز میں جشن آزادی منا رہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا پرائمری تک یکساں نصاب اپریل میں لانچ کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہاسلام آباد: عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

14اگست: ’جوناگڑھ کا پاکستان میں شامل ہونے کا فیصلہ‘ - BBC News اردوخبر رساں ادارہ اے پی آئی: ’باوثوق ذرائع کے مطابق جوناگڑھ کی ریاست نے پاکستان میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔‘ یہ اور 14 اگست 1947 کے اخبارات میں شائع ہونے والی دیگر خبریں۔ یہ تحریر 14 اگست 2017 کو بی بی سی اردو پر شائع کی جا چکی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »