یہ معاہدہ کوئی پتھر پر لکھی لکیر نہیں دنیا بھر سے ردعمل آنے کے بعد متحدہ عرب امارات کا نیا موقف سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' یہ معاہدہ کوئی پتھر پر لکھی لکیر نہیں ' دنیا بھر سے ردعمل آنے کے بعد متحدہ عرب امارات کا نیا موقف سامنے آگیا UAEIsrael

کو ضم نہیں کرے گا ، معاون وزیر برائے امور خارجہ عمر قرقاش نے بتایا کہ ٹرمپ نے جس حیرت انگیز معاہدے کا اعلان کیا تھا اس میں ایسی کوئی شرائط نہیں رکھی گئی ہیں اور نہ ہی یہ معاہدہ پتھر پر کوئی لکیر ہے ۔انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لاتے اس معاہدے کے باوجود اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے جیسے علاقوں پر اپنی خودمختاری کے دعوے کے اعلان کو صرف ’معطل‘ کر رہا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ،صفائی کے ناقص انتظامات پراظہار برہمی برطانوی اخبار کی اردو ویب سائٹ کے مطابق غزہ پر کنٹرول رکھنے والی جماعت حماس نے اسے فلسطین کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے جیسا عمل قرار دیا ہے جب کہ صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ انہیں دھوکہ دیا گیا ہے۔عمر قرقاش نے اس تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات ایک خود مختار ریاست ہے جیسے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے لیے فلسطینیوں کی شرائط کی ضرورت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اس معاہدے کے ذریعے اسرائیل کی توسیع پسندی کو معطل کر دیا گیا ہے جس سے دونوں فریقین کو امن مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کا موقع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 'تاریخی امن معاہدہامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مابین امن معاہدہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 'تاریخی امن معاہدہ' - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ، سفارتی تعلقات قائم - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ، سفارتی تعلقات قائم -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان امن معاہدہ طے پاگیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیامتحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان معاہدے کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فلسطینیوں نے متحدہ عرب امارات-اسرائیل معاہدے کو یکسر مسترد کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »