گلگت: گلیشیئر سے بننے والی جھیل کے ٹوٹنے سے سیلاب کا خدشہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان میں گلیشیئر سے بننے والی جھیل کے ٹوٹنے سے متعدد علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات پاکستان نے گلگت بلتستان میں گلیشیر سے بننے والی جھیل کے ٹوٹنے سے سیلاب کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ 17 اگست بروز پیر تک گلگت بلتستان میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے جس کے باعث برف پگھلنے کی رفتار بھی تیز ہو جائے گی، پیر کو اس علاقے میں بارش کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت بڑھنے اور اس کے ساتھ بارش کے باعث برف پگھلنے اور گلیشئیر سے بننے والی جھیل کے ٹوٹنے کے امکانات بھی زیادہ ہیں جس سے گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں بشمول گلگت، ہنزہ، گانچھے، بگروٹ وغیرہ میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے ممکنہ نقصانات سے بچنے کے لیے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سمیت تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال، ایک بچی جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے 1700 سے زائد ڈاکٹرز کو ملازمت سے فارغ کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت کی جانب سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے 1700 سے زائد ڈاکٹرز کو یوم آزادی کے موقع پر ملازمتوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا دہائیوں سے جدوجہد کرنے والے کشمیری پاکستان سے نااُمید ہو چکے ہیں؟ - BBC News اردوکشمیریوں کو 70 سال میں پہلی مرتبہ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ پاکستان اپنے مسائل میں اس قدر اُلجھا ہوا ہے کہ وہ انڈیا کو نہ کشمیریوں کو رعایت دینے پر مجبور کر سکتا ہے اور نہ ہی مذاکراتی میز پر لا سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جسم فروش خاتون سے تعلق قائم کرنا مہنگا پڑگیا سیاح 2 کروڑ روپے سے محروم ہوگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک سیاح کو جسم فروش خاتون کو ہوٹل میں بلانا مہنگا پڑ گیا۔ 90ہزار ڈالر (تقریباً 2کروڑ روپے)کی رقم سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا۔ لاس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گجرات: مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گر گئی، دو طالبعلم جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے 1700 سے زائد ڈاکٹرز ملازمت سے فارغ کردئیےکراچی : غیر حاضر رہنے والے ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے محکمہ صحت سندھ نے ڈیڑھ ہزار سے زائد طبی ماہرین کو ملازمت سے فارغ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »