14اگست: ’جوناگڑھ کا پاکستان میں شامل ہونے کا فیصلہ‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر رساں ادارہ اے پی آئی: ’باوثوق ذرائع کے مطابق جوناگڑھ کی ریاست نے پاکستان میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔‘ یہ اور 14 اگست 1947 کے اخبارات میں شائع ہونے والی دیگر خبریں۔ یہ تحریر 14 اگست 2017 کو بی بی سی اردو پر شائع کی جا چکی ہے۔

،تصویر کا ذریعہ’ہم برطانیہ، ہندوستان اور دیگر برادر ممالک کے ساتھ اچھی ساکھ اور دوستی قائم کریں گے تاکہ ہم سب مل کر دنیا میں امن اور خوشحالی کے لیے کام کر سکیں۔' 'ہماری کوشش ہوگی کہ ہم برطانیہ، ہندوستان اور دیگر برادر ممالک کے ساتھ اچھی ساکھ اور دوستی بنائیں اور اسے آئندہ قائم رکھیں گے تاکہ ہم سب مل کر دنیا میں امن اور خوشحالی کے لیے کام کر سکیں۔' یہ بات انھوں نے وائس رائے اور لیڈی ماؤنٹبیٹن کے اعزاز میں ایک عشایئے کے دوران کہی۔ قائداعظم نے مزید کہا کہ 'آج انڈیا کے عوام اقتدار...

'ہز میجسٹی کی حکومت کا یہ فیصلہ اسی عظیم مقصد کی تکمیل ہے، جس کا اظہار دولت مشترکہ کے قیام سے ہوا تھا اور جس کا مقصد برطانوی راج میں شامل تمام ممالک اور قوموں کو کسی دوسرے ملک کی بالادستی سے خودمختار اور آزاد ریاستوں میں تبدیل کرنا تھا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق جوناگڑھ کی ریاست نے پاکستان میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ریاست کے آئینی معاملات کے سیکریٹری نے، جو کل یہاں پہنچے تھے، مسٹر جناح سے ملاقات کی اور ریاست کے فیصلے کے بارے میں انھیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی آر ٹی منصوبے میں صرف عوام کا پیسہ اور قیمتی وقت ضائع ہوا، شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ بی آر ٹی منصوبے میں بدترین کرپشن اور نالائقی سے صرف عوام کا پیسہ اور قیمتی وقت ضائع ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور بالائی پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور بالائی پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملیر میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن،38افرادگرفتارملیر میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن،38افرادگرفتار Karachi Malir SindhPolice Rangers Raid SearchOperation Crimes Arrested SindhCMHouse sindhpolicedmc Bilalak80 MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا پولیس افسران اور بیوروکریسی کو سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی سوڈان میں فوج اور شہریوں میں مسلح تصادم، 127 افراد ہلاکجنوبی سوڈان میں فوج اور شہریوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا، عرب میڈیا کے مطابق اس تصادم کے نتیجے میں 127 افراد ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »