‘بھارتی فضا کو آلودہ کرنے کیلئے پاکستان یا چین نے زہریلی گیس چھوڑی’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی حکمراں جماعت کے رہنما نے پاکستان پر ایسا الزام لگادیا کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates

اترپردیش: بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ونیت اگروال شردا نے دہلی کی فضا میں موجود آلودگی کا الزام بھی پاکستان پر ڈال دیا۔

منگل کو بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان یا چین نے زہریلی گیس چھوڑی ہوگی اور اسی وجہ سے ملک کے دارلحکومت اور اس سے ملحقہ علاقوں کی فضا آلودہ ہوگئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ‘یہ جو زہریلی ہوا آرہی ہے، زہریلی گیس آئی ہے ہوسکتا ہے کسی بضل کے ملک نے چھوڑی ہو جو ہم سے گھبرایا ہوا ہے’۔ انہوں نے مزید کہا کہ ‘میں سمجھتا ہوں پاکستان اور چین ہم سے گھبرائے ہوئے ہیں، ہمیں ضرور اس چیز کو مدنظر رکھنا چاہیئے کہ کہیں پاکستان نے تو یہ گیس نہیں چھوڑی ہے’۔

انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو مہابھارت کے کردار بھگوان کرشنا اور ارجُنا سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ کرشنا اور ارجُنا اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں اور اس کا حل تلاش کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ہاتھی ’اسامہ بن لادن‘ نے 5 دیہاتیوں کو کچل کر ماردیا - ایکسپریس اردومحکمہ جنگلات نے ڈرونز اور پالتو ہاتھیوں کی مدد سے سرچ آپریشن شروع کردیا 😃اور رکہو یہ نام😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے آلودگی کا ذمہ دار پاکستان اور چین کو ٹھہرا دیابھارت نے آلودگی کا ذمہ دار پاکستان اور چین کو ٹھہرا دیا ويڈيو لنک: DailyJang واہ ۔ بڑی بی۔ واہ ۔ Koi new baat ni
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران کا ایک ہزار سے زائد سینٹری فیوجز کو گیس فراہمی کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے کرتار پور بارے بے بنیاد بھارتی میڈیا اطلاعات کو مسترد کر دیاپاکستان نے کرتار پور بارے بے بنیاد بھارتی میڈیا اطلاعات کو مسترد کر دیا ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے آلودگی کا ذمہ دار پاکستان اور چین کو ٹھہرا دیابھارت نے آلودگی کا ذمہ دار پاکستان اور چین کو ٹھہرا دیا ويڈيو لنک: DailyJang واہ ۔ بڑی بی۔ واہ ۔ Koi new baat ni
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئرلینڈ کا دورہ ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم قدم اٹھا لیالاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے سال آئرلینڈ کو پاکستان کا دورہ کرنے کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »