کرتارپورراہداری کا افتتاحی تقریب9 نومبر کو ہوگی ،آرمی چیف شریک نہیں ہونگے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب 9 نومبر کو

ہوگی،وزیراعظم عمران خان افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شریک نہیں ہوں گے۔نوازشریف نے گزشتہ روز ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد جانے سے کیوں انکار کیا ؟ اندر کی بات پتا چل گئی

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کابینہ ارکان کو کرتارپور راہداری افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہدایت کی ہے ،وزیراعظم کے ہمراہ وزیرشارجہ شاہ محمود قریشی ،وزیرداخلہ اعجاز شاہ اوردیگر بھی شریک ہوں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ افتتاحی تقریب میں شریک نہیں ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یادرکھیے 9نومبرعلامہ اقبال کایوم پیدائش ہے عيد_ميلاد_النبی 10نومبرکوہے لوگ اسےسازش کہہ رہےہیں کرتارپور کی افتتاحی تقریب کواسی تناظر میں دیکھیںIK تیزی سےقبولیت کھورہےہیں نامنظور کشمیر_لاک_ڈاون94 smoginlahore SmogWaliTabdeeli LahoreSmog Kartarpur AllamaIQBAL

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسین ملک پربے بنیاد مقدمے کی سماعت 26 نومبر کو ہوگی۔یاسین ملک پربے بنیاد مقدمے کی سماعت 26 نومبر کو ہوگی۔ HurriyatLeader TadaCourt YasinMalik KashmirIssue IndianTerrorism Court FakeCase MushaalMullick ForeignOfficePk pid_gov PMOIndia UN UNHumanRights hrw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ اور انگلیڈ 8 نومبر کو ٹکرائیں گےنیپئر: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ 8 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | آج پاکستان، سدرہ اقبال کے ساتھ | 6 نومبر 2019
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | فیصلہ آپ کا، عاصمہ شیرازی کے ساتھ | 5 نومبر 2019asmashirazi asmashirazi Lanti aorat asmashirazi سرکاری حاجن آپ کیا درمیانی راہ پسند کریں گی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | اسپاٹ لائٹ ، منیزے جہانگیر کے ساتھ | 5 نومبر 2019
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | فیصلہ آپ کا، عاصمہ شیرازی کے ساتھ | 4 نومبر 2019asmashirazi Kya hilana? asmashirazi Hamara faisla. Sarkari jajjn
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »