آئرلینڈ کا دورہ ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم قدم اٹھا لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے سال آئرلینڈ کو پاکستان کا دورہ کرنے کے لیے

باضابطہ مدعوکرلیا۔پی سی بی ترجمان نے کرکٹ آئرلینڈ کو باقاعدہ خط لکھے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں دونوں بورڈز کے درمیان باقاعدہ رابطہ ہوچکا ہے، ٹور کی تفصیلات دونوں ٹیموں کی بین الاقوامی کرکٹ میں مصروفیات دیکھ کر طے کی جائیں گی اور آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کا جواب آنے کے بعد دورے کی تفصیلات طے کی جائیں گی۔اسلام آبادہائیکورٹ، پی پی 241 سے لیگی رہنما کاشف چودھری کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ...

پی سی بی کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ نہیں لیکن یقین ہے کہ جلد مزید پیشرفت ہوگی، دسمبر میں سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلنے کا زبانی طورپر بتا دیا ہے تاہم ابھی تک آفیشل کنفرمیشن کا انتظار ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 11 دسمبر سے راولپنڈی اور دوسرا 19 دسمبر سے کراچی میں شیڈول ہے۔

لنکن بورڈ کی جانب سے میچز کے مقامات کی منظوری دی جاچکی ہے تاہم تاریخوں پر ابھی باقاعدہ تصدیق ہونا باقی ہے، رواں ہفتے سری لنکا بورڈ کی جانب سے باضابطہ منظوری دی جاسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس گلزار احمد نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیاwww.24newshd.tv اللہ اس ملک پر رحم فرماۓ.آمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اہم جاپانی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان منسوخاہم جاپانی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان منسوخ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

” لاہور قلندرز“ اور پی سی بی کے درمیان تناؤ بڑھنے لگا” لاہور قلندرز“ اور پی سی بی کے درمیان تناؤ بڑھنے لگا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک۔بنگلادیش ویمن ون ڈے سیریز 1-1 سے برابرپاک۔بنگلادیش ویمن ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس گلزار نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس گلزار نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »