” لاہور قلندرز“ اور پی سی بی کے درمیان تناؤ بڑھنے لگا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

” لاہور قلندرز“ اور پی سی بی کے درمیان تناؤ بڑھنے لگا تفصيلات جانئے: DailyJang

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کرکٹ بورڈ ” پی ایس ایل“ کے پانچویں ایڈیشن کی تیاریوں میں مصروف ہے، گزشتہ شب بورڈ کے زیرِانتظام بناء میڈیا کو مدعو کیے خالی قذافی اسٹیڈیم میں مضحکہ خیز انداز میں” پگم پگا ئی “ کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق چیف ایگزیکٹو عاطف رانا نے پی ایس ایل کے عمران کو دو ٹوک الفاظ میں کہہ دیا تھا کہ وہ تقریب میں شرکت نہیں کریں گے، قلندرز انتظامیہ ٹی 10لیگ میں کھلاڑیوں کو این او سی دینے کے معاملے پر ان خبروں کے آنے کے بعد خاصی مایوس دکھائی دے رہی ہے کہ چئیر مین پی سی بی نے این او سی کھیل کے وسیع تر مفاد میں دی، البتہ ویب سائٹ ”کرک انفو“ پر اس خبر کی اشاعت کے بعد کہ احسان مانی نے اماراتی کرکٹ بورڈ کے نائب چئیر مین خالد الزاروانی سے یہ کہا کہ فیصلہ ان کے ہاتھ میں...

ثمین رانا کی جانب سے پہلی باری کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرنے پر پی ایس ایل کے عمران خاصے پریشان ہیں، البتہ حیران کن امر یہ ہے کہ کوئٹہ گیلڈی ایٹر کے مالک ندیم عمر جنہوں نے سرفراز احمد کو قیادت سے ہٹائے جانے پر بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا احسان مانی اور وسیم خان کے ساتھ ’’پگم پگائی ‘‘ تقریب میں ہنستے مسکراتے دکھائی دئیے، بورڈ کا یہ دوہرا معیار سوالات اٹھا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل ڈرافٹ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلا کھلاڑی منتخب کرنے کا حقدار - ایکسپریس اردوسب سے پہلے کھلاڑی منتخب کرنے کا حق دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو حاصل ہوا Multan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو ڈرافٹ کے پہلے راؤنڈ کے پک آرڈر کی تقریبلاہو: (دنیا نیوز) پی ایس ایل فائیو ڈرافٹ کے پہلے راؤنڈ کے پک آرڈر کی تقریب ہوئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر پہلے جبکہ کراچی کنگز آخری نمبر پر کھلاڑی کا انتخاب کر سکیں گے۔ Rana sahib?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن نے آج اے پی سی طلب کرلیمولانا فضل الرحمٰن نے آج اے پی سی طلب کرلی تفصيلات جانئے: DailyJang Moulana has finally given a S. O. S call to APC
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کا لاہور کے شاہی حمام کا دورہ، خاتون اول بھی ہمراہ رہیںLangar ke bad hukumat ka hamam kholne ka ailaan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سیزن فائیو پلیئرز ڈرافٹ کی پہلی پک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نامپی ایس ایل سیزن فائیو کے ڈرافٹ پک آرڈر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پہلی پک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نام رہی جبکہ چھٹی پک کراچی کنگز کی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اے پی سی اور رہبر کمیٹی کے بعد مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیااے پی سی اور رہبر کمیٹی کے بعد مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا MoulanaOfficial pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »