‘اگلے وزیراعظم نواز شریف نہیں بلاول بھٹو ہوں گے’

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نیئربخاری نے دعویٰ کیا کہ پیپلزپارٹی ووٹ نہ دیتی تو شہباز شریف کبھی وزیراعظم نہ بنتے،

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نیئربخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک وقوم کی خدمت صرف پیپلزپارٹی کی تاریخ ہے، جنوری کےآخری ہفتےمیں انتخابات ہونےچاہئیں، جنوری کےآخری ہفتےمیں الیکشن نہ ہوئےتوآئین کولپیٹنےکےمترادف ہوگا۔

نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے شہبازشریف کو وزیراعظم بنانے کیلئے منتیں کی تھیں، پیپلزپارٹی ووٹ نہ دیتی تو شہباز شریف کبھی وزیراعظم نہ بنتے، اگلے وزیراعظم نوازشریف نہیں بلاول بھٹو ہوں گے۔ پی پی رہنما نے کہا کہ پیپلزپارٹی سیاسی جماعتوں سے بات چیت کے لئے تیار ہے لیکن ریاست مخالف قومی سلامتی اداروں پر حملہ آوروں سے گفتگو نہیں ہو سکتی۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی وطن واپسی میں سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، نگراں حکومت مسلم لیگ ن کوسہولتیں فراہم کررہی ہے، نواز شریف کو جتنا ریلیف ملا اس کی پہلےمثال نہیں ملتی، واضح ہوگیا ن لیگ عدلیہ سے ریلیف لینے کی ماہر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘اگلے وزیراعظم نواز شریف نہیں بلاول بھٹو ہوں گے’کراچی : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نیئربخاری نے دعویٰ کیا کہ پیپلزپارٹی ووٹ نہ دیتی تو شہباز شریف کبھی وزیراعظم نہ بنتے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میاں محمد نواز شریف ائیر پورٹ سے سیدھا جلسہ گاہ اپنی عوام سے ملنے آئیں ...میاں نواز شریف جاتی عمرہ نہیں جائیں گے، مریم اورنگزیب میاں محمد نواز شریف ائیر پورٹ سے سیدھا جلسہ گاہ اپنی عوام سے ملنے آئیں گے، نواز شریف جاتی امراء نہیں جائیں گے، نواز شریف ایئر پورٹ سے سیدھا مینار پاکستان تشریف لائیں گے یہاں بہت سے لوگ ممز بنانے میں لگے ہیں فیک نیوز پھیلائی جانے کی کوشش کر رہے، آج جھوٹ کا دن نہیں آج سچ بولنے کا دن ہے، لوگ 5 ,6...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈ کرگیا’امید پاکستان‘ پرواز کے ذریعے نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلیلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی، لاہور ائیرپورٹ سے میاں نواز شریف جاتی امرا جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلیلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے جلسہ گاہ آمد کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی، لاہور ائیرپورٹ سے میاں نواز شریف جاتی امرا جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بے شمار آثار نواز شریف کی جیت یقینی بتا رہے ہیں لیکن’’سب اچھا‘‘ نہیں ہے ...لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )بے شمار آثار نواز شریف کی جیت یقینی بتا رہے ہیں لیکن سب کچھ کے باوجود نواز شریف کیلئے’’سب اچھا‘‘ نہیں ہے ۔سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے اہم سیاسی  پیشگوئیاں شیئر کر دیں ۔ ' جیو ' میں شائع ہونیوالے اپنےبلاگ بعنوان 'نواز شریف کی بطور وزیراعظم واپسی' میں  انہوں نےلکھا ہے کہ نواز شریف بطور وزیراعظم 21 اکتوبر کو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »