Roznama Dunya News: پاکستان:-کشمیریوں میں موت کا خوف...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی نے اپنا آخری پتا کھیل لیا، کشمیریوں میں موت کا خوف ختم ہوگیا: وزیراعظم مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی نے اپنا آخری پتا کھیل لیا ہے، کشمیریوں میں موت کا خوف ختم ہوگیا، جدوجہد آزادی کی تحریک میں تیزی آگئی، کرفیو اٹھنے کی دیر ہے، یہ مظلوموں کی آزادی کا راستہ ثابت ہوگا۔

اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے قوم کشمیریوں کے ساتھ ہمیشہ کھڑی رہے گی، 80 لاکھ انسانوں کو بھارتی فوج نے بند کر رکھا ہے، کشمیری خواتین اور بچوں کو گھروں میں بند کر دیا گیا، عالمی میڈیا میں کشمیر سے متعلق کوریج نہ ہونے کے برابر ہے، عالمی میڈیا ہانگ کانگ کے احتجاج کو فرنٹ پیج پر دکھاتا ہے، ہانگ کانگ میں شاید 2 یا 3 لوگ مرے ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کشمیریوں نے حق خود ارادیت کیلئے ایک لاکھ جانیں قربان کیں، کشمیری عوام حق نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں، کشمیری اپنا حق خودارادیت مانگ رہے ہیں، یہ تحریک ایک دن سمندر بن جائے گی، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 2 ماہ سے کرفیو لگا رکھا ہے، کشمیری قوم کیلئے ہم پوری طرح کوشش کر رہے ہیں، کشمیریوں کو بتانا ہے پاکستانی قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے، یہ تحریک کشمیریوں کے حقوق کیلئے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-بھارتی فوج کی ایل او سی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ن لیگ کا آزادی مارچ ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-فضل الرحمن کا 27 اکتوبر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آزادی مارچ: فضل الرحمن...تاکہ شق نمر 6 کے مزے لئے جا سکیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آزادی مارچ: جے یو آئی ف...زبردست انشاءللہ اللہ سمندرو میی راستے نکالینگے جمیعت کی جیالو کیلۓ اللہ سب تمام شرکاء مارچ کے حامی وناصر ھو۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ڈسپلن کی خلاف ورزی، پاک...اگر میجر برطرف ہوسکتے ہیں تو پھر جج، ڈاکٹر، بیروکریسی اور پولیس کو کیا مسئلہ؟ جو ڈسپلن کی خلاف ورزی اور کام نہیں کرے گا وہ گھر جائے، روک سکو تو روک لو! بہت کھالیا، بہت عیاشی ہوگئی، بڑا مال جمع کرلیا، لاکھوں بدتمیز و مغرور نوکرشاہی کے پاس ڈبل نیشنلٹی ہے؟ یہ نوکر ہیں یا حاکم؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »