Roznama Dunya News: پاکستان:-فضل الرحمن کا 27 اکتوبر...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضل الرحمن کا 27 اکتوبر کو سکھر سے آزادی مارچ قافلے کی قیادت کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:

پشاور: مولانا فضل الرحمن نے 27 اکتوبر کو سکھر سے آزادی مارچ قافلے کی قیادت کا فیصلہ کرلیا، اسلام آباد میں طویل دھرنے کا امکان نہیں۔

مولانا فصل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے کا تفصیلی پلان دنیا نیوز نے حاصل کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں تحریک انصاف کی حکومتیں ہونے کی وجہ سے مولانا فضل الرحمان کو مارچ کے آغاز میں ہی گرفتار کیا جا سکتا ہے جس سے مارچ متاثر ہوگا۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہونے سے جے یو آئی ف کے سربراہ کی گرفتاری کا کوئی امکان نہیں بلکہ سندھ حکومت سہولیات بھی فراہم کرے گی، یوں پنجاب میں داخل ہونے تک آزادی مارچ کا ماحول بن چکا ہوگا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسلام آباد پہنچنے کے بعد مولانا فضل الرحمان کا کسی طویل دھرنے کا امکان نہیں۔

مولانا کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کی طرح 126 دن کے دھرنے کے قائل نہیں، اسلام آباد پہنچ کر آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان خود کروں گا، اگر مارچ کا راستہ رو کنے کی کوشش کی گئی تو احتجاج کا دائرہ کار پورے ملک تک پھیلا دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-بھارتی فوج کی ایل او سی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مارچ کیلئے چندہ مولانا کی جیب میں جانا ہے :اسلم اقبالTa Tanoo Kee تو اور تیرے باپ کی جیب میں جانا چاہیے فارن فنڈنگ تو جیسے کعبہ کو گئی ہے نا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ایٹمی ہتھیار بنانا اور استعمال کرنا اسلام میں حرام:خامنہ ایایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلام میں ہلاکت خیز جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور ان کا استعمال حرام ہے ،
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارتی اجارہ داری ختم، پاکستان اور ٹویٹر انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طےٹویٹر پر بھارتی اجارہ داری ختم، حکومت پاکستان اور ٹویٹر انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-فیس بک ایپ کی انسٹالیشن 5 ارب کا ہندسہ عبور کرگئیبلاشبہ 5 ارب ایک بڑا ہندسہ ہے اور تازہ خبر یہ ہے کہ اب تک فیس بک ایپ کو ڈاؤن اور انسٹال کرنے والوں کی تعداد 5 ارب تک جاپہنچی ہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-کیا اکثر رات کو ٹانگوں میں تکلیف کا سامنا ہوتا ہے ؟اگر آپ کو کبھی رات کو نیند کے دوران پنڈلی، پیر یا ران میں شدید تکلیف کا احساس ہوا ہو تو جانتے ہوں گے daniyal_maryam
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »