Roznama Dunya News: پاکستان:-ن لیگ کا آزادی مارچ ...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کا آزادی مارچ میں شرکت کا فیصلہ التوا کا شکار، نواز شہباز ملاقات مؤخر مکمل تفصیل جانیے:

ن لیگ کا آزادی مارچ میں شرکت کا فیصلہ التوا کا شکار، نواز شہباز ملاقات مؤخر

لاہور: آزادی مارچ سے متعلق مسلم لیگ ن کا فیصلہ ایک بارپھر التوا کا شکار ہو گیا، شہباز شریف نے کمر میں تکلیف کے سبب آج کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے ملاقات موخر کر دی۔ ڈاکٹروں نے شہبازشریف کو کمر درد کے سبب آرام کا مشورہ دے دیا، شہباز شریف نے آزادی مارچ کے حوالے سے آج نوازشریف سے ملاقات کرنا تھی جس میں ن لیگی رہنماوں کی سفارشات پیش کرنا تھیں۔

نوازشریف نے سفارشات کی روشنی میں جے یو آئی کے آزادی مارچ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرنا تھا تاہم اب شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے سبب معاملہ ایک بار پھر لٹک گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-آزادی مارچ: فضل الرحمن...تاکہ شق نمر 6 کے مزے لئے جا سکیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-بھارتی فوج کی ایل او سی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مارچ کیلئے چندہ مولانا کی جیب میں جانا ہے :اسلم اقبالTa Tanoo Kee تو اور تیرے باپ کی جیب میں جانا چاہیے فارن فنڈنگ تو جیسے کعبہ کو گئی ہے نا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ایٹمی ہتھیار بنانا اور استعمال کرنا اسلام میں حرام:خامنہ ایایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلام میں ہلاکت خیز جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور ان کا استعمال حرام ہے ،
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارتی اجارہ داری ختم، پاکستان اور ٹویٹر انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طےٹویٹر پر بھارتی اجارہ داری ختم، حکومت پاکستان اور ٹویٹر انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-فیس بک ایپ کی انسٹالیشن 5 ارب کا ہندسہ عبور کرگئیبلاشبہ 5 ارب ایک بڑا ہندسہ ہے اور تازہ خبر یہ ہے کہ اب تک فیس بک ایپ کو ڈاؤن اور انسٹال کرنے والوں کی تعداد 5 ارب تک جاپہنچی ہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »