Roznama Dunya News: پاکستان:-ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کا...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کا وزارت خارجہ کےاہم کمیٹی روم میں پہنچ گئی،ویڈیو وائرل مکمل تفصیل جانیے:

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کا وزارت خارجہ اہم کمیٹی روم میں مٹر گشت، ویڈیو وائرل

اسلام آباد: ٹک ٹاک ماڈل حریم شاہ دفتر خارجہ کے اہم کمیٹی روم تک پہنچ گئی، حریم شاہ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں ٹک ٹاک ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا، حریم شاہ سربراہان مملکت کے ساتھ پاکستانی حکام کی ملاقاتوں والی جگہ پر بھی پہنچ گئیں، غیر متعلقہ خاتون اہم کانفرنس روم تک کیسے پہنچیں ؟ حکام نے تحقیقات شروع کر دیں۔ خاتون کو انتہائی حساس مقام تک رسائی کیسے ملی، کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حریم شاہ کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد دفتر خارجہ میں انکوائری شروع کر دی گئی، دفتر خارجہ میں سی سی ٹی وی فوٹیج کا ریکارڈ دیکھا جا رہا ہے، تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ حریم شاہ کس افسر کی کلئیرنس کے بعد دفتر خارجہ داخل ہوئیں، حریم شاہ داخل ہونے کے بعد کس کس شعبے میں گئیں ؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بھی کسی بے غیرت گھٹیا لوگوں کی چال ہو گی وزیراعظم کو بدنام کرنے کےلیے یہاں لے کر آیا کون اس بے غیرتی کو کتیا بلیاں سب گھس سکتیں ہیں کیا سمجھتے ہیں وزیراعظم کی کرسی کو

نبی گالہ کا سارا گند وزیراعظم ہاوس کے چوتھے فلور پر پہنچ گیا۔

Next PM selection

یہ ساری حکومت ھی ٹک ٹاک ھے جنرل یحی کی حکومت پھر آ گئی

manopatano

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- فیٹف پاکستان کی کارکردگی سے خوش نہیں ،سخت وارننگ دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-غیر ملکی سفیروں کا وفد...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی زیر صدارت...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف سروسز ہسپتال...Thank you Govt, long time waited to see these politicians get treatment in public hospitals , dil garden garden hogia
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'حکومت نے خود ہی اسلام...wo to roz hi ghar jatay hen bhai لاڑکانے نانا کے شہر سے ھارنے کے بعد آپ کو عمرہ کرنا چاھیے تھا تاکہ اللہ سے اپنے اور ابا کے گناھوں کی بخشش مانگتے قومی سیاست اب آپ کے بس کی بات نہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'بھارت کے جھوٹے دعوؤں کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »