Roznama Dunya News: پاکستان:-غیر ملکی سفیروں کا وفد...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر ملکی سفیروں کا وفد ایل او سی پہنچ گیا، بھارتی ہائی کمیشن سے کوئی نہ پہنچا مکمل تفصیل جانیے:

غیر ملکی سفیروں کا وفد ایل او سی پہنچ گیا، بھارتی ہائی کمیشن سے کوئی نہ پہنچا

اسلام آباد: ہندوستان پھر بھاگ گیا، پاکستان میں متعین سفارتکاروں کی ٹیم ایل او سی پہنچ گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا بھارتی ہائی کمیشن سے کوئی اہلکار ایل او سی جانے کیلئے نہیں پہنچا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا بھارت کی جانب سے مبینہ لانج پیڈز کا محل وقوع بھی فراہم نہیں کیا گیا، رات بھر بھارتی ہائی کمیشن کے جواب کے منتظر رہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی بار بار پیشکش پر بھی بھارتی سفارتی عملہ خاموش رہا۔ یاد رہے گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی ہائی کمیشن کو دعوت دی تھی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارت خطے کے استحکام کو داؤ پر لگا رہا ہے، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو بھی ایل اوسی دورے کی دعوت دی تھی، بھارتی الزام تراشیوں کا دنیا کو نوٹس لینا چاہیئے، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں صورتحال خراب کر رکھی ہے، آج یو ایس کانگریس میں بھی مسئلہ کشمیر زیر بحث آ رہا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا بھارتی بیانیہ دنیا کی نظرمیں پِٹ رہا ہے، دنیا بھر میں بھارت کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے، ہم نے او آئی سی کو مسئلہ کشمیر پر یکجا کیا، پاک بھارت کشیدگی، جنوبی ایشیا ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا، آج بھارت کے معاشی ترقی کے دعوے کی کلی کھل رہی ہے، بھارت آبی جارحیت کی طرف بڑھ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-حکومتی کمیٹی کا جے یو...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-بھارت کی کنٹرول لائن پر...These r mujahedeen killed by Indians pl Dont paste wrong pics...these mujahedeen r martyrs n shaeeds. Salo chutiya bna rhe ho apni public ka ye hmne mare h tumhare pille Just writing file photo won't do.. don't share images that don't belong to the reality.. Haqeeqat_TV OfficialDGISPR peaceforchange
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کرتار پور راہداری...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آزادی مارچ، جے یو آئی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-بریگزٹ میں تاخیر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-چینی شخص 250کلوسکے لے کر کارخریدنے شوروم پہنچ گیاچین میں ایک شخص انوکھے اندازمیں کارخرید کر سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا۔کارخریدنے والے چینی شخص کے انوکھے انداز نے نا صرف ڈیلر کو حیران کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »