Saud Usmani : سعود عثمانی :-کتنی آساں ہے صبر کی تلقین

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی حکومت کو سوا سال کے قریب ہوچلا‘ لیکن نہ رستہ دکھائی دے رہا ہے‘ نہ گرد بیٹھ رہی ہے۔اتنا ضرور ہے کہ عمران کے پکے حامیوں کے جوش و خروش میں دھیما پن آنے لگا ہے۔ پڑھیئے کا مکمل کالم: dunyacolumns dunyaupdates

اور شاعر نے کہا: ععمران خان کی حکومت کو سوا سال کے قریب ہوچلا‘ لیکن نہ رستہ دکھائی دے رہا ہے‘ نہ گرد بیٹھ رہی ہے۔اتنا ضرور ہے کہ عمران کے پکے حامیوں کے جوش و خروش میں دھیما پن آنے لگا ہے۔ظاہر ہے کہ زمینی حقائق صرف جذبات سے چھپ نہیں سکتے‘لیکن یہ حامی ابھی عمران خان سے امیدیں جوڑے ہوئے ہیں ۔وہ حمایت سے دستبردار نہیں ہوئے اور جنرل اسمبلی میں عمران خان کی پرجوش ‘پر اثر اور ولولہ انگیز تقریر نے ان کی وابستگی میں ایک نئی جان بھی ڈال دی ہے۔دیکھنا یہ ہے کہ اس کا اثر کتنا دیرپا ہوتا...

میرے خیال میں جس چیز نے اس حکومت کو اب تک سب سے زیادہ مضبوطی سے سنبھال رکھا ہے‘ وہ عمران خان کی نیک نیتی پر عام لوگوں کا اعتماد ہے۔میں عام لوگوں میں ان کے کٹر مخالف اور سیاسی جماعتیں شمار نہیں کر رہا۔ایک عام آدمی وہ ہے ‘جو کسی سیاسی جماعت سے وابستہ نہ ہونے اور ہر ایک سے باری باری مایوس ہونے کے باوجود ملکی حالات میں بہتری کا خواہش مند ہے‘ خواہ یہ بہتری کسی بھی شخص کے ذریعے آئے۔اس عام آدمی کو عمران خان میں ایک نیک نیت رہنما نظر آتا تھا اور بے شمار توقعات ٹوٹنے کے باوجود اب تک نظر آتا ہے۔یہی عمران...

عمران خان کی ٹیم کی طرف دیکھیں تو مایوسی اور بڑھ جاتی ہے۔وزیر اعظم کی خصوصی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان ہیں۔اگر زبان خلق کو نقارہ ٔخدا سمجھا جائے تو ان کے متعلق ایک بھی مثبت رائے خوردبین سے بھی سوشل میڈیا پر نہیں ڈھونڈی جاسکتی۔ریلوے کے وزیر شیخ رشید ہیں‘لیکن ریلوے کا حال وہ ہے کہ الامان الحفیظ۔ لاہور‘ کراچی سفر کے ایک تجربے میںلاہور پلیٹ فارم پر صفائی کی ناقص صورت حال‘ ویٹنگ روم کے ناگفتہ بہ حالات اور ٹرین کی گھنٹوں تاخیر نے سب حال کھول کر رکھ دیا۔سعد رفیق صاحب بہتری لائے تھے۔سب کو نظر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم لوگ اتنے چور ہے ۔کوئی بھی آجائے نظام بدلنا مشکل ہے ۔

Roo baith k phr

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرس کے چڑیا گھر کی عجیب مخلوق؛ نہ جانور، نہ پودا اور نہ ہی فنگس - ایکسپریس اردوپیرس کے چڑیا گھر میں ایک کھمبی کی طرح کا جانور ہے جو دلیہ کھاتا ہے اور سیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے Pakistan me leao sb pata chalega kya chez hy ye Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادییاسر عمار کی ناصرف شکل حمزہ علی عباسی سے ملتی ہے بلکہ ان کی آواز اور ان کے بات کرنے کا انداز بھی بالکل اداکار حمزہ علی عباسی جیسا ہی ہے۔ ریحام خان کی کتاب کے صفحہ 71/72 کے مطابق یہ بھی پکی واشل ہی ہو گا 😃👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ، وزیراعظم کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ مزمت ہی کافی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم امور نوجوانان پروگرام کے تحت 500 مدارس میں جدید لیبارٹریاں بنانے کا منصوبہ - ایکسپریس اردوجدید لیباریٹریوں کے قیام کی منصوبہ بندی آئی ٹی کی بڑھتی طلب اور اس کے موثر استعمال کے پیش نظر کی گئی ہے لیبارٹریوں میں کورس کیا ہو گا ؟ اچانک مدارس کی فکر 😂 ایویں خوش نا ہونا یو ٹرن کا آپشن ہے اسکے پاس اب دیر ہو چکی ۔۔ مولانا آرہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی معاشی صورت حال بہتری کی جانب گامزن ہے، حفیظ شیخواشنگٹن: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورت حال بہتری کی جانب گامزن ہے، ایسے پلیٹ فارم کی جانب جا رہے ہیں جہاں سے ترقی کا آغاز ہوگا۔ جھوٹا کہیں کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کیلئے ایک اور خوشخبری ، سری لنکا سے مثبت اشارے ملنے لگے ، لیکن کس لیے ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری ہے کیونکہ سری لنکا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »