Roznama Dunya News: پاکستان:-'حکومت نے خود ہی اسلام...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'حکومت نے خود ہی اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کر دیا، انہیں گھر جانا پڑے گا' مکمل تفصیل جانیے:

'حکومت نے خود ہی اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کر دیا، انہیں گھر جانا پڑے گا'

اسلام آباد: بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت نے خود ہی اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کر دیا، کٹھ پتلی حکومت کو گھر بھیجنا ہے، جدوجہد جاری رہے گی، تمام مسائل کی وجہ وزیراعظم ہیں، انہیں گھر جانا پڑے گا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت پیپلزپارٹی کو دباؤ میں رکھنا چاہتی ہے، کٹھ پتلی حکومت سے لڑیں گے اور جدوجہد جاری رکھیں گے، عام آدمی کو مہنگائی اور ٹیکسز کے سونامی میں دھکیل دیا گیا، ہم غیر جمہوری قوتوں سے مقابلہ کرتے آئے ہیں، خان صاحب کو اپنی بات پر قائم رہنا چاہیے کہ احتجاج کیلئے تعاون کریں گے، عوام نااہل حکومت کو گھر بھیجنا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لاڑکانے نانا کے شہر سے ھارنے کے بعد آپ کو عمرہ کرنا چاھیے تھا تاکہ اللہ سے اپنے اور ابا کے گناھوں کی بخشش مانگتے قومی سیاست اب آپ کے بس کی بات نہیں

wo to roz hi ghar jatay hen bhai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- فیٹف پاکستان کی کارکردگی سے خوش نہیں ،سخت وارننگ دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف سروسز ہسپتال...Thank you Govt, long time waited to see these politicians get treatment in public hospitals , dil garden garden hogia
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی زیر صدارت...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-غیر ملکی سفیروں کا وفد...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آزادی مارچ، جے یو آئی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-چینی شخص 250کلوسکے لے کر کارخریدنے شوروم پہنچ گیاچین میں ایک شخص انوکھے اندازمیں کارخرید کر سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا۔کارخریدنے والے چینی شخص کے انوکھے انداز نے نا صرف ڈیلر کو حیران کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »