Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-امریکی صدر نے...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کو بڑی پیشکش مکمل تفصیل جانیے:

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی میرے بس میں ہوا کرونگا۔ انہوں نے مقبوضہ وادی کی صورتحال کو دھماکا خیزقرار دیدیا، ہفتے کو فرانس میں مودی سے ملاقات میں کشمیر کا معاملہ اٹھاؤنگا۔

واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کشمیر دیرینہ، پیچیدہ اور عشروں سے حل طلب مسئلہ ہے، حل کیلئے بات چیت ضروری ہے، وہاں ہندو اور مسلمان دونوں آباد ہیں، اور وہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ دونوں کمیونٹیز کے مابین شاندا ر دوستانہ روابط ہیں۔ کشمیر میں بسے لاکھوں افراد کسی دوسرے کی حکمرانی چاہتے ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل اور ثالثی کی بھرپور کوشش کرونگا۔ ہم پاکستانی اور بھارتی قیادت سے رابطے میں ہیں، ہفتے کو فرانس میں جی سیون اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیساتھ اس معاملے کو...

اوول آفس میں امریکی صدر نے صحافیوں کو بتایا کہ سچ پوچھیں تو کشمیر میں صورت حال انتہائی کشیدہ ہے، پاکستان اور بھارت کی آپس میں ایک طویل عرصے سے نہیں بنی، کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان لڑائیاں ہو چکی ہیں، کوئی ہلکی پھلکی لڑائی نہیں بلکہ بھاری اسلحہ استعمال ہوتا آیا ہے، میری عمران خان اور نریندر مودی دونوں سے بات ہوئی ہے، میرے دونوں رہنماؤں سے اچھے تعلقات ہیں لیکن ان کی آپس میں دوستی نہیں ہے، مسئلہ کشمیر کی بڑی وجہ مذہب ہے اور مذہبی معاملات پیچیدہ ہوتے...

ادھر امریکی دفتر خارجہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی کو کم کرنے کیلئے فوری طور پر سیاسی قیدی رہا اور بنیادی شہری آزادیاں بحال کرے۔ علاقے کے دورے کے بعد واپس آنے والے امریکی دفتر خارجہ کے سینئر افسر نے رپورٹروں کو بتایا کہ مقبوضہ کشمیر میں گرفتاریوں اور شہریوں کی نقل و حرکت پر عائد پابندیوں پر امریکہ کو سخت تشویش ہے۔ امریکہ بھارت پر زور دیتا ہے کہ انفرادی حقوق کا احترام کرے، قواعد و ضوابط کی پاسداری اور تمام فریقین کیساتھ بات چیت کرے۔ بھارت کے خدشات کا ہمیں علم ہے، تاہم اس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- میٹروبس کے کرائے میں 10روپے اضافہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- کشمیر کی صورتحال ،دو اہم عرب ممالک بھی متحرک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ملکی اور نظریاتی سرحدوں کے محافظ جنرل قمر جاوید باجوہفوجی خاندان سے تعلق رکھنے والے جنرل قمر جاوید باجوہ نے جب 29 نومبر 2016ء کو پاکستان کے دسویں چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ سنبھالا تو ملک اس وقت دہشتگردوں کیخلاف جنگ لڑ رہا تھا، اسے اندرونی اور بیرونی محاذ پر کئی چیلنجز درپیش تھے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-اختیار ات کے غلط استعمال پر میجر کو عمرقید ، جیل منتقل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Not proud as an Indian, Dr Amartya Sen on Kashmir move - World - Dunya News'Not proud as an Indian', Dr Amartya Sen on Kashmir move
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Dunya News: صفحہ اول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »