Bangladesh, Rohingya

بنگلہ دیش کے اعلان کے بعد بھی روہنگیا کا واپس لوٹنے سے انکار - World - Dawn News

21.8.2019

روہنگیا کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت تک واپس نہیں لوٹیں گے جب تک میانمار انہیں شہریت نہ دے دے Bangladesh Rohingya Myanmar DawnNews مزید پڑھیں:

ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام خاندانوں کا کہنا ہے کہ وہ واپس نہیں جانا چاہتے جبکہ بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ جہاں 10 لاکھ روہنگیا پناہ لیے ہوئے، زندگی معمول کے مطابق جاری و ساری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب ماضی جیسی افراتفری نہیں یے، وہ حکام کے پاس گئے اور کھل کر بات کی جو بہت مثبت بات ہے اب وہ صورتحال کو بہتر طور پر سمجھتے ہیں۔

دوسری جانب کئی نسلوں سے میانمار میں مقیم ہونے کے باوجود حکام نے انہیں شہریت دینے سے انکار کردیا ہے اور انہیں بنگالی کہنے پر ہی بضد ہیں۔

روہنگیا مسلمانوں کا قتل، امریکا نے میانمار کی فوجی قیادت پر پابندی لگادی

مزید پڑھ: DawnNews

بنگلہ دیش میں آتشزدگی، جھگیاں جلنے سے 10ہزار افراد بے گھربنگلہ دیش میں آتشزدگی، جھگیاں جلنے سے 10ہزار افراد بے گھر Bangladesh Dhaka PeopleHomeless Fire

صدی کی ڈیل کا اعلان اسرائیلی انتخابات کے بعد کیاجائے گا: ڈونلڈ ٹرمپصدی کی ڈیل کا اعلان اسرائیلی انتخابات کے بعد کیاجائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ DonaldTrump IsraelElections TrumpPeacePlan Palestine JaredKushner jaredkushner realDonaldTrump

ڈومیسٹک ٹیموں کے انتخاب کیلئے تین رکنی پینل کا اعلان - Sport - Dawn News

کشمیر کونسل ای یو کا آج یورپی وزارت خارجہ کے سامنے بھارت کیخلاف دھرنے کا اعلانبرسلز: چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے اعلان کیا ہے کہ آج یورپی وزارت خارجہ کے سامنے بھارت کے خلاف دھرنا ہوگا۔

کشمیر کونسل ای یو کا آج یورپی وزارت خارجہ کے سامنے بھارت کیخلاف دھرنے کا اعلانکشمیر کونسل ای یو کا آج یورپی وزارت خارجہ کے سامنے بھارت کیخلاف دھرنے کا اعلان Read News KashmirCouncilEU EU Protest OccupiedKashmir StandWithKashmiris KashmirWantsFreedom

کراچی کے اسپتالوں میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائدکراچی کے اسپتالوں میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد Karachi Hospitals PlasticBags Banned DGHealth pid_gov MoIB_Official

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

21 اگست 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کا مستقبل 3 جائزوں پر منحصر - Pakistan - Dawn News

اگلا خبر

Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-امریکی صدر نے...
ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کا مستقبل 3 جائزوں پر منحصر - Pakistan - Dawn News Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-امریکی صدر نے...