Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-اختیار ات کے غلط استعمال پر میجر کو عمرقید ، جیل منتقل

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اختیار ات کے غلط استعمال پر میجر کو عمرقید ، جیل منتقل مکمل تفصیل جانیے:

آرمی چیف نے کورٹ مارشل کی توثیق کردی، فوج کا احتسابی نظام مضبوط :آئی ایس پی آر

راولپنڈی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس میجر کے کورٹ مارشل کی توثیق کردی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق میجر پر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام تھا جس پر میجر کا کورٹ مارشل کیا گیا، میجر کو نوکری سے برخاست کر کے عمر قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ میجر کیخلاف اقدام محکمانہ احتساب کے سسٹم کے تحت کیا گیا،فوج کا احتسابی نظام مضبوط ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- میٹروبس کے کرائے میں 10روپے اضافہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- کشمیر کی صورتحال ،دو اہم عرب ممالک بھی متحرک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ملکی اور نظریاتی سرحدوں کے محافظ جنرل قمر جاوید باجوہفوجی خاندان سے تعلق رکھنے والے جنرل قمر جاوید باجوہ نے جب 29 نومبر 2016ء کو پاکستان کے دسویں چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ سنبھالا تو ملک اس وقت دہشتگردوں کیخلاف جنگ لڑ رہا تھا، اسے اندرونی اور بیرونی محاذ پر کئی چیلنجز درپیش تھے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Not proud as an Indian, Dr Amartya Sen on Kashmir move - World - Dunya News'Not proud as an Indian', Dr Amartya Sen on Kashmir move
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Dunya News: صفحہ اول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Dunya News: صفحہ اول
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »