Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-مودی سرکار کا ’’گو کورونا گو‘‘کا نیا ڈرامہ بھارت میں رات کے 9بجتے ہی بجلی بند

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی سرکار کا ’’گو کورونا گو‘‘کا نیا ڈرامہ بھارت میں رات کے 9بجتے ہی بجلی بند مکمل تفصیل جانیے:

نئی دہلی ملک کے تمام بڑے شہروں اور قصبوں میں 9منٹ کیلئے بتیاں بجھا کر شہریوں نے لالٹنیں ،دیے اور موبائل سے ٹارچ جلا کر ‘‘گو کورونا گو’’کے نعرے لگائے ۔مودی سرکار کی خوشنودی کیلئے شہریوں نے کئی مقامات پر آتش بازی بھی کی،وزیراعظم مودی نے مٹی کا دیا جلاتے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی اورٹویٹ کیا کہ ‘‘چراغ کی روشنی کو سلام ، جو فلاح ، صحت اور خوشحالی لاتا ہے ، جو منفی جذبات کو ختم کرتا ہے ’’۔یاد رہے

مودی نے دو روز قبل شہریوں سے بجلیاں بجھا کر اپنی روشنیاں کرنے کے اس پروگرام میں حصہ لینے کی اپیل کی تھی۔واضح رہے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کی تذلیل کرتی مودی سرکار کا لائٹ ایونٹ نئے ڈرامے کے سوا کچھ نہیں۔دوسری طرف ملک کے کئی علاقوں میں پٹاخے پھٹنے سے آگ بھڑکنے اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جے پور میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے ۔حیدرآباداور امیرپٹ میں بھی آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان ہوا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے وہ 18 ممالک جو اب تک کورونا سے محفوظ ہیں، نام سامنے آگئےدبئی(ویب ڈیسک) اگرچہ کورونا وائرس نے دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے لیکن دنیا کے ایک درجن سے زائد ممالک ایسے بھی ہیں جہاں کورونا نے پنجے نہیں گاڑے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سٹیج اداکارہ ہنی شہزادی کے گھر چھاپہ،12 جواری گرفتارAese logo k ghr aese he km hute h
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر پھنسے ہوئے شہریوں کو واپس لانے کے لیے مفت پروازیں فراہم کرنے کا اعلاندبئی(ویب ڈیسک) ایمرٹس ایئرلائن اور گروپ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹیو نے دنیا بھر پھنسے ہوئے شہریوں کو واپس لانے کے لیے مفت پروازیں فراہم کرنے کا اعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے علاج کیلئے دنیا کا سب سے بڑا ٹرائل برطانیہ میں شروعلندن: (اظہر جاوید) کورونا وائرس کے علاج کے لئے دنیا کا سب سے بڑا ٹرائل برطانیہ میں شروع ہو گیا، کامیابی کی صورت میں دنیا بھر میں لاکھوں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج میں مدد ملے گی۔ کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پےلڑنے والے سندھ کے تمام نرسز کی تنخواہ کاٹی جا رہی ہے۔CM سندھ کو گزارش ہے کے مہربانی کر کے نرسز کو رسک الاؤنس بہھی دیا جائے۔ Gloves masks & sntzrs are still not provided at sindh govt hospitals. But this pitcher from China 🇨🇳🤣🤣🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »