‏’کوئی گالی دے گا تو کیا میں کچھ نہیں کہوں‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’کوئی گالی دے گا تو کیا میں کچھ نہیں کہوں‘ ARYNewsUrdu

تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے علی نواز اعوان نے کہا کہ 3 سال ‏ہو گئے وزیر اعظم ایوان میں آتے ہیں لیکن بات نہیں کرنےدی جاتی، شاہ محمودقریشی سمیت ‏دیگروزراکوبھی ایوان میں بات نہیں کرنے دی جاتی جب مرادسعیداسمبلی میں بات کرتےہیں ‏اپوزیشن اٹھ کرچلی جاتی ہے۔ علی نواز اعوان نے کہا کہ گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ن لیگ کی تاریخ ہے اسمبلی ‏میں بیٹھاہوں کوئی گالی دے گا تو کیامیں کچھ نہیں کہوں گا، سابق وزیراعظم اسمبلی میں کہتےہیں ‏اسپیکرکوجوتاماروں گا۔ن لیگ کے رکن علی گوہربلوچ نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گالیاں علی نوازاعوان کی ‏جانب سےشیخ روحیل اصغر کو دی گئیں حکومتی ارکان کی جانب سےگالیاں دی گئیں جس کاہم ‏نےجواب دیا۔

انہوں نے کہا کہ علی نواز نےجو گالیاں دی جواب میں میں نےگالیاں نہیں پھول پھینکے، میرے ‏نعرے علی نواز کی گالیوں کے جواب میں پھولوں کی مانندہیں اگر کوئی گالیاں دےگاتوہم خاموش ‏کیسے رہ سکتے ہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Noon aur pti walon ki lrai khtm ho gi to mulk taraki kary ga sub bakwas khata hai

اپوزیشن اپنے مفادات کیلے بات کرناچاہتاھے عوام سے سروقار نہی 2پارٹیاں ھے اکثریت معاضی کی کچھ جلکھیاں

پچھلے10 سال سےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تھوڑا تھوڑا اضافہ انکی سفید پوشی کا بھرم رکھ رہا ہےجبکہ انسانی حقوق کا واویلا کرنےوالےمیڈیا کےاپنےملازمین پچھلے 10 سال سےایسےکسی اضافے سےمحروم ہیں۔ بلیک میلر سیٹھوں اور سینئرصحافیوں کے گٹھ جوڑ نے میڈیا ورکرز کی زندگیاں برباد کردی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ روحیل اصغر کی نرالی منطق، ’’گالی‘‘ دینا پنجاب کا کلچر قرار دے دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ روحیل اصغر نے نرالی منطق پیش کرتے ہوئے گالی دینے کو پنجاب کا کلچر قرار دے دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ان کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ کون ماں دا ۔۔۔۔ کہندا اے کہ گل کڈنا پینجابی کلچر اے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گوادر میں چینی ٹرالرز: ’پاکستانی حدود میں بغیر اجازت کوئی بھی داخل ہو گا تو اسے روکا جائے گا‘ - BBC News اردوپاکستان کے وزیر جہاز رانی علی حیدر زیدی نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ چین کے ان فشنگ ٹرالرز کو گوادر بندرگاہ پر روک دیا گیا ہے اور ان کی وزرات اس معاملے کی مزید چھان بین کر رہی ہے۔ کچھ نہیں ہو گا Afsoos ki bat hai yahan qanoon Nam ki koi cheez nai kiyya hamary hukmiran is mulik ko bech Kar khaa jana chahity hai پاکستان نے چینی ڈالر کو تحویل میں لے کر دنیا کو دکھا دیا کہ جب ہم اپنے پارٹنر کی خلاف ورزیوں کو برداشت نہیں کر سکتے تو پھر دوسرا کوئی ہم سے توقع نہ کرے کہ ہم اس کے ساتھ کوئی رعایت برتیں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے رویے سے کوئی خاتون رکن پارلیمنٹ محفوظ نہیںملیکہ بخاریاپوزیشن کے رویے سے کوئی خاتون رکن پارلیمنٹ محفوظ نہیں،ملیکہ بخاری MaleekaBokhari Opposition NationalAssembly MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan zartajgulwazir MalBokhari PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan NAofPakistan zartajgulwazir MalBokhari PTIofficial رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو تم میں اخلاق میں سب سے زیادہ اچھا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئی بھی حکومت آئے پنجاب آب پاک اتھارٹی چلتی رہے گی گورنر پنجابفیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے فیصل آباد میں آب پاک اتھارٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا ، افتتاح کے بعد خطاب میں چودھری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئی مقدس گائے نہیں، پولیس کو طاقتور پر سختی کرنی چاہیے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں، پولیس کو چاہیے کہ وہ طاقتور کیخلاف سختی کرے جبکہ کمزور طبقے کے لیے رحم ہونا چاہیے۔اگر میں بھی قانون کو توڑتا ہوں تو میرے خلاف بھی ایکشن لیں۔ اس ملک میں تو ایسانہں ہوتا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوئی مقدس گائے نہیں، پولیس کو طاقتور پر سختی کرنی چاہیے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں، پولیس کو چاہیے کہ وہ طاقتور کیخلاف سختی کرے جبکہ کمزور طبقے کے لیے رحم ہونا چاہیے۔اگر میں بھی قانون کو توڑتا ہوں تو میرے خلاف بھی ایکشن لیں۔ پولیس پٹوار ریفام بھی آپ کے وعدوں میں شامل تھا باقی وعدوں کی طرح یہ وعدہ بھی وفا نہیں ہوا اب تین سال بعد آپ کا یہ بیان حکومت نہیں اپوزیشن والا آیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »