رنگ کی تبدیلی سے متعلق واٹس ایپ کا یو ٹرن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رنگ کی تبدیلی سے متعلق واٹس ایپ کا یو ٹرن ARYNewsUrdu

دنیا بھر میں مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایپ کلر تبدیلی کے حوالے سے یوٹرن لے لیا ہے۔

ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق چند ماہ قبل واٹس ایپ کی جانب سے ایک فیچر اپ ڈیٹ کرتے ہوئے واٹس ایپ نوٹیفکیشن میں تبدیلی کا اعلان کیا گیا تھا، جس میں رنگ کی تبدیلی کا فیچر بھی شامل تھا۔ یہ کہا گیا تھا کہ واٹس ایپ نوٹیفکیشن کے کچھ آپشنز مثلاً ریپلائی اور مارک ایز ریڈ، ڈارک موڈ گرین کی بجائے بلو میں تبدیل کر دیا جائے گا، لیکن اب کمپنی کی جانب سے لائی جانے والی تبدیلیوں کو ختم کرتے ہوئے سبز رنگ کو واپس لانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

رنگ کی تبدیلی کے اس فیچر سے متعلق صارفین کی جانب سے کمپنی کو شکایات موصول ہونے لگیں، تو ویب بیٹا انفو کی حالیہ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ اب پرانے گرین رنگ کو واپس لا رہا ہے۔صارفین کو شکایت تھی کہ نوٹیفکیشن کا یہ نیا بلو رنگ صحیح طور پر نظر نہیں آ رہا، جس کے باعث انھیں مشکلات کا سامنا ہے۔ واضح رہے کہ واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے، فیس بک کی زیر ملکیت اس ایپ میں صارفین کے لیے مسلسل نت نئے فیچرز سامنے آتے رہتے ہیں، جو عام صارفین تک پہنچنے سے قبل بیٹا ٹیسٹرز کو دستیاب ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن جماعتوں کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاپوزیشن جماعتوں کی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،سپیکر اسد قیصر نے اپوزیشن جماعتوں سے تعاون کی درخواست کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی 27جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے 27 جون سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ ملک کے زیادہ تر حصوں میں مون سون بارشیں معمول کے مطابق جبکہ بالائی پنجاب، شمالی بلوچستان اور کشمیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے کی بد ترین کارکردگی سے مسافروں کی جان کو خطرہ ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوپاکستان ریلوے کے معاملات غیر پیشہ ورانہ لوگوں کے ہاتھ میں ہیں، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور کمسن بچہ پتنگ کی ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہارگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )  تھانہ مستی گیٹ  کے علاقے میں ڈور پھرنے سے تین  سالہ بچہ خضر حیات  جاں بحق  ہو گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

والد کی دوسری شادی کے بعد والدہ نے خودکشی کی کوشش کی تھی، نینا گپتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت بڑھانے کی کےالیکٹرک کی درخواست پرفیصلہ مؤخربجلی کی قیمت بڑھانے کی کےالیکٹرک کی درخواست پرفیصلہ مؤخر, مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے Wahabkamran2 کی رپورٹ SamaaTV Wahabkamran2 ترقی یافتہ ممالک میں بجلی کی کوئی کمی نہیں اور سستی بھی ہے کیونکہ ایٹمی بجلی گھر ہیں وہاں . افسوس پاکستان میں یہ کیوں نہیں ؟؟ ارباب اختیار اس مسلۓ کو کیوں اگنور کرتے ہیں ؟؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »