‏’ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ سے روپے کی قدر میں کمی آئی‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ سے روپے کی قدر میں کمی آئی‘ ARYNewsUrdu Dollar

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ کے باعث روپے کی قدر میں ‏کمی آئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی صورت حال ‏کا براہ راست اثر پاکستان پر ہوتا ہے، پاکستان کی افغانستان میں امن کیلئےکوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں استحکام چاہتا ہے، افغان حکومت کوتسلیم کرنے سے متعلق خطے کے ممالک کوساتھ ‏لیکر چل رہے ہیں، افغان حکومت کو یکطرفہ طور پر تسلیم نہیں کریں گے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ رواں سال گندم اور گنے کی ریکارڈ پیداوار ہوئی ہے، زراعت کے شعبے میں ملکی معیشت میں 1100 ‏ارب کا اضافہ کیا گیا، ٹیکسٹائل کی صنعت کو بھی فروغ حاصل ہو رہاہے، ہمارے پاس 2023 تک ٹیکسٹائل کے آرڈرز ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ تعمیرات کےشعبےمیں بھی ریکارڈسرمایہ کاری آ رہی ہے، تعمیرات کےشعبےمیں3 لاکھ نئی نوکریاں ‏پیداہوئی ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نےریکارڈزرمبادلہ ملک بھیجا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت نےکوروناوباکابہترین اندازمیں مقابلہ کیا، کوروناکےباعث دنیاکی 5بڑی معیشتوں کو ‏دھچکا لگا،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوووٹ کاحق دیناحکومت کی ترجیح ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It is just because of the ill planning policies of the government.The jews lobby based government is intentionally creating complications and obstacles against peace and security in Pakistan. Devaluation of Pakistani currency against US $is a conspiracy against Pakistan's economy

Any check?

جناب اسمگلنگ آپ کی حکومت روکے گی یا عوام۔ احمقانہ اسٹیٹمنٹس سے پرہیز کریں کہیں بد ہضمی نہ ہو جائے۔

کون کر رہا ہے

لعنت ہے تم پر تمہاری گندی حکومت پر

Ty mama rokna tawada Kam ay, tusi sooty paye ho, soota la k

کیا تضاد ہے ویسے. اسٹیٹ بینک کا گورنر کچھ کہ رہا ہے. اپ کچھ کہ رہے ہیں. عوام سنے تو کس کی سنے - سڑ تو عوام ہی رہی ہے. اور اگر مان بھی لیا جائے کہ ڈالر اسمگل ہوا ہے تو کیا حکومت یا ادارے سو رہے تھے. الله کا واسطہ ہے عوام کے ساتھ مت کھیلیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی اونچی اڑان جاری تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیاڈالر کی اونچی اڑان جاری،تاریخ کی بلندترین سطح کو چھو گیا،انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں تمام حدیں ٹوٹ گئیں۔ نوازشریف کا ناجائز چینل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: کالعدم تنظیم کی ریلی کی گاڑیوں کی ٹکر سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئےلاہور میں کالعدم تنظیم کی ریلی، گاڑیوں کی ٹکر سے 2 اہلکار شہید تفصیلات جانئے : DailyJang Inki death police ki garion ki takkr sy hui, metro pul py TLP ki gari kaisy chr gai, ye pul py duty dy rahy thy یہ مقدمہ توTLP پر بنتا ھے۔ Lie
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان جاری پاکستانی روپیہ مزید گر گیاکاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 49 پیسے اضافے کے بعد  ڈالر 173 روپے 96 پیسے پربند ہوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں خاتون کھلاڑی کے سر قلم کی خبریں جعلی،بھارتی میڈیا نے غلطی مان لیمیں پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ یہ سب پروپیگنڈہ ہے اور پاکستانی میڈیا بھی پیش پیش رہا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کی اڑان جاری۔۔نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاانٹربینک میں ڈالر 34 پیسے مہنگا ہو کر 174 روپے سے بھی تجاوز کرگیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان کو انسانی بنیادوں پر 5 ارب روپے کی امداد فراہم کرنے کااعلانکابل : پاکستان نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر پانچ ارب روپے کی امداد فراہم کرنے کااعلان کردیا، امداد میں ادویات اور خوراک شامل ہوگی۔ باتیں کروڑوں کی دوکان پکوڑوں کی 😂🤣 Khan sab بس کریں جی...پاکستان میں موجود افغانیوں کو پہلے ہی کھلارہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »