افغانستان میں خاتون کھلاڑی کے سر قلم کی خبریں جعلی،بھارتی میڈیا نے غلطی مان لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:بھارتی میڈیا کے بارے اگر یہ کہا جائے کے وہ جعلی خبریں پھیلنے کے حوالے سے دنیا بھر میں سر فہرست ہے تو یہ بے جا نہ ہوگا لیکن اب انڈین میڈیا کی جانب سے افغانستان میں خاتون والی بال کھلاڑٰی کے طالبا

ن کی جانب سے سر قلم کئے جانے کی خبر کو جعلی قرار دیتے ہوئے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 20اکتوبر کویہ خبر پوری دنیا میں پھیلائی گئی تھی کہ افغان خاتون والی بال کھلاڑی کا سر قلم کر دیا گیا،یہ دعویٰ کیا گیا کہ طالبان نے افغانستان کی جونیئر قومی والی بال خاتون کھلاڑی ماہ جبین حکیمی کا سر قلم کیا ہے۔نے ہی ان خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ میڈیا نے افغان خواتین والی بال کھلاڑی کے طالبان کی جانب سے سر قلم کئے جانے کی خبر غلط دی۔

کئی سوشل میڈیا صارفین نے ماہ جبین حکیمی کی موت کے بارے میں میڈیا رپورٹس پر سوال اٹھائے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ خاتون کھلاڑی اگست کے پہلے ہفتے میں طالبان کی جانب سے کابل کا کنٹرول سنبھالنے سے پہلے انتقال کرگئی تھیں۔ بھارتی صحافی دیپا پیرنٹ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرلکھا گیا کہ انہوں نے حکیمی کے اہل خانہ سے بات کی جنہوں نے کھلاڑی کی موت کی خبرکو "گمراہ کن" قرار دیا۔ٹویٹر صارف ریحانہ ہاشمی نے ماہ جبین کو ذاتی طور پر جاننے کا دعویٰ کرتے ہوئے افغانستان کے صحافی حسینی کو جواب دیا اور کہا کہ خاتون کھلاڑی افغان نیشنل آرمی کمانڈو کی رکن تھیں اور طالبان کے کابل پر قبضہ سے 10 روز قبل اس کے سسرال والوں کی جانب سے ان کو قتل کر دیا گیا تھا۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق ماہ جبین کے بھائی سکندر...

ایک کمنٹ میں لکھا گیا کہ آپ کی پیاری بہن کی موت پر میری دلی تعزیت۔جبکہ سکندر حکیمی نے 9 اگست کو ماہ جبین کی تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا کہ پیاری بہن مجھے ہمیشہ آپ پر فخر رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I think es br afghani taliban galti ni krenge r ek achi gov bana k mulk ko tariqe denge

اور پاکستانی میڈیا بھی پیش پیش رہا

میں پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ یہ سب پروپیگنڈہ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں شکست اور آبدوزیں : نیٹو ممالک کا اتحاد خطرے میں پڑ گیا -نیٹو کے جنرل سکریٹری ینس اسٹولٹنبرگ نے رکن ملکوں کو اس تنظیم کے بکھرنے سے متعلق خبردار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 'آکوس' معاہدہ نیٹوکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی گجرات میں 70سالہ خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش، ڈاکٹر حیرانبھارتی ریاست گجرات کے قصبے مورا میں 70سالہ خاتون 'جیونبن رابری' کے ہاں مصنوعی حمل کاری کے ذریعے پیر کو بچے کی پیدائش ہوئی جس نے ڈاکٹروں کو حیران کر دیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون 70 سال کی عمر میں پہلی بار ماں بن گئیبھارتی ریاست گجرات کے ضلع کچ میں 70 سالہ خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ Baba g not coming slow Masha Allah سبحان اللہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں 70 سالہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا - ایکسپریس اردواس عمر میں خاتون کا بغیر کسی پیچیدگی کے بچے کو جنم دینا ایک معجزہ ہے، ڈاکٹر ہا ہا ہا بہت فرٹائل بڑھیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے جاپانی سفیر کی الوداعی ملاقات، افغانستان میں امن و استحکام پربات چیتThree times the courts have ruled in favor of Saad Rizvi. Despite this,he hasn't been released. As a neutral and independent, responsible citizen,I demand from the security agencies to be honest with TLP. Otherwise🇵🇰will suffer irreparable loss TLPDharna لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »