‏’میرا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا‘ لیگی رہنما کا اسمبلی میں اعتراف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’میرا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا‘ لیگی رہنما کا اسمبلی میں اعتراف مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے اعتراف کیا ہے کہ میرا سافٹ ‏ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا ہے اور جس طرح کےحالات ہیں سب کاسافٹ ویئراپ ڈیٹ ہو جائے گا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سیاستدان اقتدار میں آنے ‏کے لیے پنڈی کی طرف دیکھتے ہیں میرے قریب تمام طاقتور لوگ اسٹیبلشمنٹ ہیں طاقتورلوگ، ‏عدلیہ، فوج،میڈیا اور ادارےسب اسٹیبلشمنٹ ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہم اپنے اقتدار کیلئےدائیں بائیں دیکھتےہیں ہم جنہیں اقتدار کیلئے آواز ‏دیتےہیں آہستہ آہستہ ان کا قبضہ بڑھ جاتاہے، جواب کیلئےہمیں کئی اورجانےکی ضرورت نہیں ‏اپنےگریبان میں دیکھیں جس طرح کےحالات ہیں سب کاسافٹ ویئراپ ڈیٹ ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارےملک کی تاریخ رہی ہےکہ الیکشن ہمیشہ متنازع رہےہیں ہمارےملک میں ‏جب بھی الیکشن ہوتےہیں کرائسز پیدا ہوتے ہیں جس گھرمیں اتحادنہ ہووہاں سسٹم کو چلانا مشکل ‏ہوتاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ طےکرناہوگاماضی میں جوفیصلےتذویراتی گہرائی کیلئےکیےدرست تھے یا غلط؟ ‏کوروناسےحالات بگڑے تو پہلےموجودفالٹ لائنزمسئلہ پیداکرسکتی ہیں ہم اکائی کےطورپرکام کریں ‏گےتوہی فالٹ لائنزسےنمٹ سکیں گے ملک میں مذہب اورلسانی بنیادوں پرفالٹ لائنز موجود ہیں ‏فالٹ لائنزمیں ملکی صورتحال خراب ہوئی توہم مقابلہ مشکل ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو ہے میرا جو ہے سافٹویئر جو ہے اپ ڈیڈ جو ہے ہوگیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میرا شہر، یہاں کے مسائل حل کرنا مشن ہے: مرتضیٰ وہابسندھ حکومت کے ترجمان، مشیرِ قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میرا شہر ہے اس کے مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا، میں نے اسی شہر میں پرورش پائی ہے، یہاں کے مسائل حل کرنا میرا مشن ہے۔ یہ کام کتنی مدت میں ہو جائے گا؟ اصل بیانیہ یہ ہے 'کراچی کے وسائل اور مال پر مکمل قبضہ کرنا مشن ہے'
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اہم لیگی رہنما کا فیس بک اکاؤنٹ معطل کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیس بک نے لیگی رہنما خواجہ سعدرفیق کا فیس بک اکاؤنٹ معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک نے کشمیری مجاہد برہان وانی کی تصویر جھوٹی خبر ہے سعد رفیق کا اکاؤنٹ ایکٹیو ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیااسلام آباد، کراچی، خیبرپختونخوا اور لاہور سمیت پنجاب کے متعدد علاقوں میں ابر رحمت نے موسم حسین بنا دیا ہے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی رہنماﺅں سے سکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ شہباز شریف کا ردعمل بھی آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے خیبرپختونخوا میں سیاسی رہنماوں سے سکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ Ya kysa pakistan ha jhan Islam ka nam buland Rakhnay wala muhafiz Hafiz Saeed shb bygunnah hokr 11Saal ki qaid ma ha or 2sry trf 11 Saal ka sza Yafta Nwaz shareef Azad Ha. Khatem nabowat ka Rakhwala Saad Rizwi syaci Qaid Ma ha kunky wo Emaam_Mahdi Ko lana cahta ha Kya aab
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں‌ عیدالاضحیٰ‌ کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا مگر کتنی ؟ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کیلئے عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھرمیں مون سون بارشوں سےموسم خوشگوارملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا، دارالحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی، سیالکوٹ، ایبٹ آباد اور حافظ آباد میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا SamaaTV Alhumdolillah Hafizabad
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »