متحدہ عرب امارات میں‌ عیدالاضحیٰ‌ کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا مگر کتنی ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابوظہبی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کیلئے عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے

ابوظہبی متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کیلئے عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔

اماراتی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق چھٹیوں کی شروعات بروز پیر مورخہ 19 جولائی سے ہوگا۔متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کیلئے 4 روز کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے، جو پیر 19 جولائی سے بروز جمعرات مورخہ 22 جولائی تک ہوں گی جبکہ تئیس اور چوبیس جولائی کو ہفتہ وار تعطیل ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں‌ عیدالاضحیٰ‌ کی تعطیلات کا اعلانمتحدہ عرب امارات میں‌ عیدالاضحیٰ‌ کی تعطیلات کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کا افغانستان اور انڈونیشیا سے آنیوالے مسافروں پر پابندی کا اعلاندبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے افغانستان اور انڈونیشیا سے آنے والے مسافروں پر پابندی کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دونوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے اسرائیل میں سفارتخانے کا افتتاح بدھ ہوگامتحدہ عرب امارات کے اسرائیل میں سفارتخانے کا افتتاح بدھ ہوگا UAE Israel UAEEmbassy Wednesday TelAviv UAEinIsrael UAEmGov HHShkMohd IsraeliPM Israel
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کی مشکل آسان کردیریاض : سعودی عرب نے چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو سعودی عرب آنےکی اجازت دے دی Great news Rjf6j
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: انتظار کی گھڑیاں ختم!سعودی عرب: انتظار کی گھڑیاں ختم! ARYNewsUrdu Lanat teri news pr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کی مشکل آسان کردیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو سعودی عرب آنےکی اجازت دے دی تاہم پی سی آرٹیسٹ منفی رپورٹ کی شرط برقرار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »