جاپان: تجرباتی کرونا ویکسین کی کارکردگی بڑے پیمانے پر جانچنے کی تیاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان: تجرباتی کرونا ویکسین کی کارکردگی بڑے پیمانے پر جانچنے کی تیاری ARYNewsUrdu

ٹوکیو: جاپانی دوا ساز کمپنی نے اپنی تجرباتی کووِڈ 19 ویکسین کی کارکردگی بڑے پیمانے پر جانچنے کی تیاری کر لی۔

کمپنی میں ویکسین کی تیاری کے نگران یابُوتا ماسایُوکی نے این ایچ کے کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ دائی اِچی سانکیو اپنی طبی آزمائش کا حتمی مرحلہ شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے، جس میں کمپنی ہزاروں افراد کو ویکسین لگائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

90 سالہ خاتون کرونا کی دو اقسام سے متاثر! ماہرین نے پھر خطرے کی گھنٹی بجادی90 سالہ خاتون کرونا کی دو اقسام سے متاثر! ماہرین نے پھر خطرے کی گھنٹی بجادی ARYNewsUrdu 😰😰😰 ارشد شریف کو نکالو Inki ghnti tor daini chiye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 450 روپے کی کمیصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 386 روپے کمی کے بعد 93 ہزار 331 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خبرنیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدینیپرا نے بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے نے 12 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، بجلی کی فراہمی معطلکراچی میں الصبح ہی مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیزبارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث گرمی کا روز ٹوٹ گیا۔ تفصیلات: SamaaTV Monsoon2021
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہرکا آغاز ، مثبت کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہپاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی نہ آسکی، ایک دن میں 1800 سوسے زائد کیسز سامنے آئے اور مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3.84 فیصد ہوگئی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19 Now there's fourth layer of Corona and still they're not canceling our exams. It's a shame... like they should promote the students now, it's all about our lives...cancelboardexams2021 cancelExamsSaveStudent ShafqatMahmood Mujhy to nahi lagta sub normal hen han jisko koe beemari hey usko bhi dalo corona kay jail may This is normal sickness plzz don't portray fear among mases
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، بیشتر علاقوں کی بجلی بندکراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے ساتھ ہی بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Courage is resistance to fear, mastery of fear--not absence of fear The only place where success comes before work is in the dictionary.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »